Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu
سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔
آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔
آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔
- Start A Blog on Skardu Baltistan
- Travel Agency
- Fast Food Shop
- Horse Riding Services
- Rent A Car Service
- Travel Guide
- Hotel Booking Website
- Start A Hotel Restaurant
- Motorcycle Bike Rent Service
- Photography Videography Services
Start A Blog on Skardu Baltistan
جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہے۔ آج کل ہر کوئی یہ کام کر رہے ہیں اگر ہم اپنے آس پاس دیکھیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ گھر بیٹھے کام کر کے پیسہ کمایا جا سکتا ہے۔
Why Create A Blog on Skardu Baltistan
اگر آپ کے زہن میں یہ بات آ رہے ہیں تو اس کا جواب بھی میں آپ کو دیتا چلوں۔ اس کے علاوہ آپ کو اور بھی بہت ساری بلاگس دیکھنے کو ملیں گے مکر وہ ان بلاگس کو اگر کھول کے اچھے سے دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہو جائیگا کہ انھوںنے ہر چیز کو گسایا ہوا ہے اپنے بلاگ میں لیکن آپ نے ایسا ہرگز نہیں کرنا ہے۔
آپ کا صرف اور صرف فوکس سکردو بلتستان کی سیاحت ہونا چاہئے تب جا کے آپ بہت جلدی کامیاب ہو پائیں گے۔
How to Make A Blog on Skardu Baltistan
اگر آپ ایک ب؛لاگ بنانا چایہں تو کچھ چیزیں ہیں جن کا آپ کو علم ہونا ضروری ہیں نہیں تو آپ ایک بلاگ نہیں بنا سکتے ہیں جو مندرجہ زیل ہیں۔
آج کے تاریخ میں آپ بہت سارے طریقوں سے ایک بلاگ یا ویب سائٹ بنا سکتے ہیں ۔ ان سب میں سب سے مشھور وہ ہیں ہو ورڈپریس اور بلاگر ہیں۔ ان دونوں پہ آپ مفت اور اپنے پسندیدہ نام کے ساتھ بھی بلاگ بنا سکتے ہیناس کے لئے آپ کوکم سے کم پانچ ہزار تک خرچاکرنا پڑتا ہے۔
Things Need To Create A Blog On Skardu Baltistan
اگر آپ ایک کامیاب بلاگر بننا چاہتے ہیں تو آپ کو کچھ چیزیں سیکھنا ہو گا یا آپ ایک ٹیم بنا سکتے ہیں جن میں یہ ساری چیزیں مکمل ہو۔
- Web Developer
- Content Writer
- Graphic Designer
- SEO Expert
اگر آپ کے پاس یہ ساری مہارتیں ہیں تو آپ کو کامیابی سے کوئی نہٰیں روک سکتا اس فیلڈ میں۔
Start Your Own Travel Agency in Skardu Baltistan
ہماری لسٹ میں جو دوسرے نمبر پر آتا ہے وہ ہے آپ کا اپنا ٹریول ایجنسی۔ جی ہاں کیونکہ جس طرح ہم آج گلگت بلتستان کی
سیاحت میں عروج دیکجھ رہے ہیں اس کی بنا پر آپ اگر ایک ٹریول ایجنسی شروع کرتے ہیں تو آپ کی کامیابی کے بہت زہادہ چانس ہیں۔
دیکھیں ہوتا کیا ہے جو لوگ پاکستان کے دوسرے شہروں سے یا پاکستان کے باہر سے آتے ہیں وہ سب سے پہلے گوگل سرچ کرتے ہیں جگہ کے بارے میں اور اس کے متعلق معلومات لیتے ہیں وہاں کے ہر چیز کے بارے میں جس طرح ہم کرتے ہیں کہیں جانے سے پہلے۔
یہاں پہ پھر وہی بات آ جاتی ہے اگر آپ کا ایک بلاگ بھی ہیں تو آپ کے لئے بہت زیادہ مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔
اب لوگ بلاگ کے زریعے ٹریول ایجنسیز کا نمبر حاصل کرتے ہیں اور ان سے بات کرتے ہیں ان کو پیسی دیتے ہیں اور اپنا ٹور ان کے ساتھ فکس کرتے ہیں۔
یہاں پہاگر آپ کے پاس کوئی بلاگ نہیں ہیں تو آپ ان بلاگر کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں جن کے پاس لوگ آتے ہیں ان کو آپ پیسے دے دیں وہ آپ کو بزنس لا کے دے سکتا ہے۔ اس طرح یہ ایک سائیکل چل سکتا ہے۔
لیکن یہاں پہ میں پھر سے دہرانا چاہوں گا اگر آپ ٹریولیں کا کام کر رہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں تو ایک ویب سائٹ یا بلاگ سب سے ضروری ہے آج کی تارخ کے حساب سے۔ کیونکہ سارے لوگ وہیں سےآ رہے ہیں آپ کے جتنے بی کسٹمر ہیں
Fast Food Shop Business Idea in Skardu
کھانا ایک ایسی چیز ہے جسے کھائے بغیر ہم انسان زندہ نہیں رہ سکتے۔ اور آج کل لوگ اتنے مصروف ہوتے جا رہے ہیں ان کے پاس وقت نہیں ہوتا کہ کہیں بیٹھ کے تھانا کھا لیں یا کہیں کھانے کا آرڈر دے کے گھنٹوں کھانا بننے کا انتظار کرتے رہیں۔ اس بات کا آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سکردو میں آپ کوئی بھی فاسٹ فوڈ کی دکان یا سٹال کھول سکتے ہیں جہاں سے آپ بہت اچھا کمائی کر سکیں گے
سکردو میں بنانے کا ایک خاص وجہ بھی ہے وہ یہ ہے کہ یہاں پہ سیاح دور دراز عالقوں سے صرف گھومنے آتے ہین اور ان کے پاس وقت بلکل کبھی نہیں ہوتا کہ وہ کہیں گھنٹوں بیٹھ کےکھانے کا انتظار کریں ان کی کوشش یہ ہوتی ہے کی کیسے بھی کر کے زیادہ سے زیادہ وقت نئی نئی جگہے دیکھنے میں گزارے۔
How To Start A Fast Food Business in Skardu Baltistan
اس کام کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ انویسٹمینٹ کی بھی ضرورت نہٰن پڑے گی شروع میں۔ آپ تھوڑے پیسووں کے ساتھ ہی اپنا ایسا کاروبار سکردو میں شروع کر سکتے ہیں
اگر آپ یہاں کے مقامی باشندہ ہین تو آپ کے لئے یہاں کاروبار شروع کرنا اور بھی آسان ہے ۔ کسی قانونی راستوں میں الجھے بغیر آپ سیدھا اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہین۔
Steps To Open a Fast Food Business in Skardu Baltistan for Tourists
مندرجہ زیل ضروری چیزیں ہیں جو آپ کو پورا کرنا ہے اپنا کاروبار شروع کرنے سے پہلے۔
- Location
- Required Legal Documents
- All Kitchen Equipments
- Marketing all available channels
- Staff Hiring
Horse Riding Service for Tourists in Skardu Baltistan
جو بھی سیاح یہاں آتے ہیں وہ گھوڑے کی سواری ضرور کرنا پسند کرتے ہیں یہاں پہ آپ کو بہت کم ہی تعداد میں گھوڑے دیھنے کو ملیں گے۔ جس طرح آپ پاکستان کے کسی دوسرے علاقے میں سیاحتی مقامات پہ جائیں تو وہاں آپ کو کافی تعداد یں لوگ نظر آتے ہیں جو گھوڑے لے کے گھوم رہے ہوں گے یہی کام آپ سکردو بلتستان میں بھی کر سکتے ہیں اور اس کو اپنا زریعہ معاش بنا سکتے ہیں۔
لیکن ایک بات کا زہن میں رکھنا بہت ضروری ہے کیہ یہ کام صرف گرمیوں کے موسم میں ہی ہو سکتا ہے یہاں کیونکہ سردیوں میں یہاں پہ بہت ہی کم لوگ سیر کہی غرض سے آتے ہیں۔
How To Provide A Horse Riding Service for Tourists
اس کے لئے آپ کو ایک گھورا خریدنا پڑیگا۔ اس کی دیکھ بھال آپ کو کرنا پڑے گا
جب آپ کے پاس گھورا آ گیا تو ضروری ہے کہ آپ کو اس کو اچھی طرح چلانا بھی آتا ہو کیونکہ آپ نے اس پہ لوگوں کو بٹھانا ہے۔ اگر آپ خود ٹرین نہیں ہوں گے تو ہو سکتا ہے کسی کو نقصان پہنچ بھی سکتا ہے
Horse Riding Business Service Expense
آجکل ایک گھوڑے کی قیمت کم سے کم دو لاکھ سے چار پانچ لاکھ تک ہو سکتی ہے جو کی آپ کو ادا کرنا ہو گا شروع میں۔ اس کے بعد آپکی کمائی شروع ہو جائیگی اس گھوڑے سے۔
Rent A Car Service For Tourists in Skardu Baltistan
یہ آج کی تاریخ میں سب سے اچھا اور منافع بخش کاروبار ہو سکتا ہے سکردو بلتستان میں اور کافی لوگ اس کام کو کر بھی رہے ہیں
آپ بھی کر سکتے ہیں اگر آپ کو اس کام میں دلچسپی ہیں تو اس کام میں آپ کو خود بھی گھومنے پھرنے کا موقعہ مل جاتا ہے اور ساتھ میں آپ نے سیاح کو بھی گھمانا ہوتا ہے۔
Things You Need To Start Rent A Car Business in Skardu
اگر آپ کے پاس اوپر بتائے گئے ساری چیزیں ہے تو آپ آج اور ابھی سے یہ کام شروع کر سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں۔
- A Car
- Driver
- Driving Lisence
- Permit to All Tourist Attractions in Skardu Baltistan
- Such Vehicles which Can Easily Reach on High Mountanious Roads
- A Name for Your Car Rental Service
- Fan Page on All Social Media Channels
- Create A Business Website and Drive Traffic and Conversions from Website
- Registe Your Company with Local Government
ان بتائے گئے چیزوں میں سے اگر ایک بھی آپ کے پاس نہیں ہے تو آپ کو کوشش کرنا چاہئے پہلے اس کو پورا کریں اس کے بعد اس کام میں آ جائیں گو کہ بہت سارے لوگ ہین جو ان ساری چیزوں کے بغیر کام کر رہے ہیں لیکن اگر قانونی طور پر دیکھا جائے تو یہ بلکل غلط ہے۔
How To Get Customer for Your Rental Car Business in Skardu
یہ کام بہت آسان بھی ہے اور مشکل بھی اس کے علاوہ یہ سب سے ضروری کام بھی ہے۔ کیونکہ اگر آپ کے پاس لوگ نہیں آئیگے تو آپ کی کمائی بلکل نہیں ہو گی اور اگر کمائی نہیں ہوئی تو وہ کاروبار ہی نہیں ہوا۔ ہاں یہ بات بھی ہے کہ کاروبار میں انسان نقصان بھی اٹھاتا ہے وہ ایک الگ بحث ہے۔
Expense in Starting A Rental Car Service in Skardu Baltistan
اس کام کو سروع کرنے لے لئے آپ کے پاس پہلے سے ایک اچھا رقم ہونا ضروری ہے اس کے بغیر یہ کام آپ شروع نہیں کر سکتے۔ کیونکہ گاڑی خریدنا کوئی آسان کام بھی نہیں ہے آج کل۔ اور اگر آپ اکیلا کام کرنا چاہیں تو ایک گاڑی سے بھی کام چل سکتا ہے لیکن اگر آپ نےایک ایجنسی بنانا ہے تو آپ کے پاس کم سے کم کئی گاڑیاں ہونا بہت ضروری ہے اس کے لئے آپ کو انویسٹمینٹ بھی اچھا کرنا پڑیگا
Travel Guide Business in Skardu Baltistan
اگر آپ اچھا بول سکتے ہیں تو یہ کام آپ کے لے بہت ہی اچھا ہے کہ آپ ایک ٹریول گائیڈ بن جائیں۔ اس کی ضرورت ہر سیاھ کو ہوتی ہے اور اگر ایک سے زیادہ زبانیں جانتے ہوں توپھر آپ کی اچھی ڈیمانڈ ہو سکتی ہے
دیکھیں سکردو بلتستان میں دنیا بھر سے سیاح آتے ہین جن میں سے زیادہ تر لوگ انگریزی بولنا جانتے ہیں کیونکہ انگریزی ایک بین الاقوامی زبان ہے اور جو پاکستان کے اندر سے سیاح آتے ہیں ان کے ساتھ تو آپ اردو میں بات کر سکتے ہیں
Learn English Language to Become A Pro Travel Guide in Skardu
جی ہاں اگر آپ ٹریول گائیڈ بننا چاہتے ہیں تو میں کہتاہوں آپ کو انگلش ضرور آنا چاہئے اور اگر نۃٰن آتے ہیں تو آپ کوشش کریں سیکھنے کی۔ کیونکہ آج کل انٹرنیٹ پہ بہت ساری مواد مفت میں میسر ہیں جہاں سے آپ اپنا انگلش بہتر کر سکتے ہیں۔
Hotel Booking Website Business in Skardu Baltistan
یہ کام ہر کسی کے لئے نہیں ہے کیونکہ اس کے لئے آپ کے پاس مختلف قسم کے سکلز ہونا بیت ضروری ہے۔
آپ ایک ویب سائٹ بنا کے اس پہ لوگوں کوتمام سکردو بلتستان کے چھوٹے اور بڑے ہوٹلز کو لست کر سکتے ہیں اور لوگوںکے لئے آسانی پیدا کر سکتے ہیں اس کام میں آپ ہوٹل مالکان سے اچھا پیسہ کما سکتے ہیں آپ ان کے ساتھ کمیشن پہ بھی کام کر سکتے ہیں صرف یہ نہیں آپ اپنے ویب سائٹ کو دیگر طریقوں سے بھی مونیٹائز کر سکتے ہیں۔
How To Start A Tourist Hotel Booking Website in Skardu Baltistan
اس کام کے لئے آپ کو شروع میں کم سے کم پانچ سے دس ہزار کا خرچ آ جائیگا وہ
بھی کچھ شرائط کے ساتھ۔
اگر آپ خود ایک ویب ڈویلپر ہو تو آپ کو کسی کو اپنا ویب سائت بنانے کے لئے پیسہ نہیں دینا پڑیگا تو وہ آپ کا پیسہ بچ جائیگا اس کے برعکس اگر آپ کسی کو پیسہ سے کے بنوائین گے تو آپ کا کم سے کم چالیس سے پجاس ہزار تک اس کام میں لگ جائیگا۔
کیونکہ کام یہاں ختم نہیں ہوتا آپ کو اس ویب سائٹ کے لئے ڈومیں اور ہوسٹینگ بھی خریدنا ہے اس کی ایس سی او بھی کرنا ہے اور ان سب کاموں میں ایک اچھا خاصا رقم لگ جاتا ہے
لیکن اگر آپ خود ان میں سے کوئی بھی کام جانتا ہو تو آپ کے وہ سارے پیسے بچت ہو جائیگی جو آپ اپنی ویبسائٹ کو مزید اچھا بنانے میں لگا سکتے ہیں۔
Start A Hotel Restaurant Business in Skardu Baltistan
یہ بھی ایک بہت ہی اچھا کاروبار ہے جو آپ سکردو میں شروع کر سکتے ہیں لیکن یہ کام کوئی نیا نہیں ہے آپ کو سکردو میں ہر جگہ ہوٹل اور ریسٹورینٹس ایکجھنے کو مل جائیں گے جہاں سےآپ کھانا وغیرہ کھا سکتے ہیں
اس کام میں مقابلہ نہیں ہے ہر کوئی اپنا کام کر رہے ہیں آپ بھی شروع کر سکتے ہیں۔
Motorcycle Bike Rent Service For Tourists in Skardu
یہ ایک ایسا کام ہے جو ابھی تک کسی نے شروع نہیں کیا یس علاقے میں اگر آپ یہ کام کر لیں تو اس میں کامیابی کے بہت زیادہ مواقع ہیں آپ کے لئے۔
بات پھر وہیں آ جاتی ہے جو لوگ گھومنے جاتے ہیں ان کے لئے گاڑیوں کا کرایہ کبھی بہت زیادہ لگتا ہے اوروہ چاہتے ہیں کہ کسی طرح کم سے کم خرچے میں زیادہ سے زیادہ جگہ دیکجھ لیں تو اس کے لئے اس سے بہتر اور کچھ بھی نہیں ہو سکتا
اور لوگ موٹر سائیکل کی سواری کو گاڑی سے زیادہ پسند بھی کریں گے اور انجوائی بھی
Photography Videography Services For Tourists in Skardu Baltistan
یہ بھی ایک بہت اچھا آئیڈیا ہے اگر آپ کے پاس فوٹو گرافی کے سکلز ہیں تو یہ کام ہر کسی کے کرنے کا نہیں ہے اس کام کو کرنے کے لئے سب سے پہلے میں کہتا ہوں آپ کو اس کام کا زوق ہونا چاہئے اس کے بعد اس کو دوسروں کو سروس سے کے اس سے پہسہ بنا سکتے ہیں۔
Things Nees To Start A Photography Videography Business in Skardu
اس کاروبار کو شروع کرنے کے لئے آپ کے پاس یہ چیزیں ہونا بہت ضروری ہیں اس کے بغیر یہ کام ہو ہی نہیں سکتا
- A Digital High-Quality Camera
- Use of Camera and Settings
- Photo Editing Skills
- Videography Ideas
- Photography Ideas
- A Tripod
- Different Camera Lenses
- A Good Mobile Phone
- Other Camera Accessories