How To Start A Start Shoe Shop Business in Skardu Baltistan? Retail Shop, Plan, Investment, Profit, License, Brand, Marketing in Urdu Text جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر بندے کے اندر ایک کاروباری شخص چھپا ہوتا ہے جو کسی نہ کسی موقع پہ باہر نکل کے آتا ہے۔ ضروری نہیں ہے کہ آپ کاروبا ہی کرتا ہو آپ دیکھیں گے اپنے روزانہ کئ معاملات میں ہم جب کسی سے کوئی بھی سودا کرتے ہیں تو آپ ہمیشی ایک کاروباری بندے کی طرح سوچتے ہیں۔ یہی سوچ اگر ایک کاروباری بندے میں ہیں تو وہ کامیاب ہو جاتا ہے آسانی سے۔ ہم اس بات سے بھی واقف ہیں کہ ایک کاروبار میں جتنا پیسہ کمایا جا سکتا ہے اتنا نوکری میں کمانا مشکل ہے اس کے لئے آپ کوصرف خواہش نہیں کرنا چاہئے بلکہ آپ کا مقصد بن جانا چاہئے تب آپ کو کامیابی مل سکتی ہے۔ آج ہم پھر سے ایک کاروبار کا آئیڈیا لے کے آئے ہیں جو آپ سکردو بلتستان میں کر سکتے ہیں اور ایک اچھا کاروبار ثابت ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہین فیشن یہاں پہ زوروں پی چلتا ہے اور اس کے لئے کپڑوں کے علاوہ جوتے بھی ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ اسی لئ ےآج ہم جوتوں کے بارے میں کاروبار کا آئیڈیا لے کے حاضر ہوئے ہیں۔