Skip to main content

All You Need To Know About Katpana Cold Desert Skardu

All You Need To Know About Katpana Skardu Cold Desert Baltistan in Urdu


کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان کا نام آپ نے کئی بار سنا ہوگا آج ہم آپ کو بتائیں گے کچھ ایسے حقائق جوآپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا اور کہیں نہیں پڑھا ہو گا۔

Cold Desert in The World History

اگر آپ کولڈ ڈیزرٹ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ کولڈ ڈیزرٹ دینا کے کئی ممالک میں ہیں اور پاکستان کا واحد کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان میں واقع ہیں اور اس کی اپنی کچھ خاص خصوصیات ہیں جس کی وجہ سے اس کو پوری دنیا یں مانا جاتا ہے۔

آج تک پوری دنیا میں سات کولڈ ڈیزرٹ  بتاتا جاتا ہے لیکن یہ پاکستان میں ہونے کی وجہ سے ابھی تک دنیا میں وہ مقام نہیں مل سکا جو باقیوں کو ملے ہیں۔

What Is Katpana Cold Desert Skardu Baltsiatan

کولڈ ڈیزرٹ ایک ایسا جگہ ہے جو سکردو شہر سے کم سے کم ایک کگنٹے کے فاصلے پہ واقع ہیں ۔ جب آپ یہاں پہنچو گے تو آپ اپنے چاروں طرف صرف اورسرف ریت ہی دیکھو گے اس کے علاقہ آپ کو یہاں کچھ نظر نہیں آئیگا۔
یہی اس جگہے کی ایک خصوصیت بھی ہے۔ 
اس کے علاوہ یہ ایسا ریت ہے جو ٹھنڈ رہتا ہے چاہے موسم جیسا بھی ہو۔ اسی لئے اس کا نام کولڈ ڈیزرٹ کے نام سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔

Skardu Cold Desert Location

اگر آپ اس جگہے کا اصل لوکیشن دیکھیں تو یہ سکردو سے تھوڑے فاصلے پر ضلع شگر میں واقع ہیں۔ شگر بلتستان کو ابھی کچھ سال پہلے ہی ضلع کا درجہ دیا گیا ہے اس سے پہلے شگر بھی سکردو ضلع میں آتا تھا۔

Cold Desert Distance From Skardu City

اگر آپ سکردو سے اس جگہ جانا چاہتے ہیں تو آپ کو زیادہ سفر کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ سکردو سے یہ جگہ اتنا زیادہ دور نہیں ہے۔

How To Get To Katpana Cold Desert Skardu Fair and Transport

آپ کو سکردو شہر میں بہتسارے لوکل ٹریول ایجنسیز والے مل جائیں گے جس کے ساتھ آپ یہاں کی سیر کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ اگر آپ کو اگر ٹریول گائیڈ کی ضرورت ہوا تو آپ کو یہاں وہ بھی آسانی سے مل جائیں گے۔ جو آپ سے زیادہ چارزی بھی نہیں کریں گے۔

Things To Do In Cold Desert Skardu Shigar Baltistan

اگر آپ یہاں جاتے ہیں تو آپ کو اس بات کا ضرور علم ہونا چاہئے کہ آ یہاں جا کے کیا کر سکتے ہی اور کیسے کن طریقوں سے اپنے ٹرپ کو انجوائے کر سکتے ہیں۔
  1. Cooking
  2. Camping
  3. Photogrpahy
  4. Videography
  5. Safari Driving
  6. Horse Riding
  7. Try Local Food
یہ ساری چیزیں آپ یہاں کر سکتے ہیں۔

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu خپلو راجا محل جو ایک تاریخی عمارت ہے ضلع گنگچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ہیں۔ یہ خپلو ڈوقسہ  جو کہ ایک محلہ ہے اس میں واقع ہیں۔ اس تاریخی عمارت کے بارے میں اگر ہم پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یس کا کسی زامنے میں کتنی اہمیت تھی گو کہ آج بھی ہے ۔ یہ ایک زمانے میں یہاں کے راجا خاندان کا گھر ہوا کرتا تھا لیکن آج یہ سرینا ہوٹل میں منتقل ہو گیا ہے۔اس محل کی شان و شوکت اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر آپ کبھی یہاں سیر کے لئے آئے تو اس محل میں جانا ہرگز نہ بھولئے گا۔ جب آپ اس محل کے سب سے اوپر چھت پہ جا کر چاروں طرف کی وادی کا نظارہ کر لیں گے تو آپ کو اس کی خوبصورتی کا حقیقی معنوں میں علم ہو جائیگا۔ یہ محل سن 1480 میں بنایا گیا تھا اس وقت کے راجا جن کا نام کاچو دولت علی خان تھا۔ جیسا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بھی بہت سارے قدیمی اور تاریخی محلات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن خپلو کا یہ راجا محل خوبصورتی اور اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے جو کام ہوئےہیں اس کی مثال باقی قلعوں میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ اس تاریخی عمارت کو ...