Skip to main content

Posts

How to Start A Pottery Making Business in Pakistan?

How to Start A Pottery Making Business in Pakistan? جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ آج سے سالوں پہلے جب لوہے، گلاس کے برتن نہیں ہوتے تھے تو ہمارے آبا و اجداد مٹی سے بنی ہوئی برتن وغیرہ استعمال کرتے تھے،۔ اور یہ برتن ہر چیز کے لئے آسانی سے استعمال ہوتا تھا جس میں کھانے پینے سے لے کر کھانا بنانا تک۔ لیکن جب سے سائنس نے ترقی کیا چیزیں بھی بدلنا شروع ہو گیا اور آج ایسے برتن ہمیں بہت ہی کم و بیش دیکھنے کو ملتے ہیں اور بیت کم لوگ ہیں جو ان کا کاروبار کرتے ہیں ۔ انکو بے شک آج لوگ کھانے پینے کے استعمال نہ کرتا ہو لیکن گھروں میں سجاوٹ کے طور پر اور لوگوں کو تحفہ دینے کے لئے آج بھی استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن اس کو بنانے والے لوگ بہت حد تک کم ہو گئےہیں۔ اس لئے آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کیسے آپ اس کو اپنا کاروبار بنا سکتے ہیں اور ہر مہینہ ایک اچھا رقم اس سے کما سکتے ہیں۔ How To Start Pottery Making Business in Pakistan? آپ ہمارے اس پوسٹ کو پڑھ کے آئیڈیا لے سکتے ہیں اور اپنا کاروبار مٹی کے برتن بنانے کا شروع کر سکتے ہیں۔  Market Research is Important جی ہاں آپ کو اپنا مٹی کے برتن بنانے کا کاروبار شروع کرنے

How to Start A Start Coffee Shop Business in Skardu Baltistan Pakistan?

How to Start A Start Coffee Shop Business in Skardu Baltistan Pakistan? Investment, Profit Explain In Urdu اگر آپ پاکستانی ہو تو یہ کام آپ ضرور کرتا ہوگا۔  جیسے ہی صبح اٹھا سب سے پہلے آپ کو چائے کی طلب شروع ہو گی کیونکہ آپ پہلے سے ہی اس کی عادی ہو گی۔ یہ ہم جب سے پیدا ہوئے ہم یہی دیکھجتے آئے ہیں ہمارے بڑے بھی ایسا ہی کرتے آئے ہیں۔  بتانے کامقصد یہ ہے کہ ہماری پوری قوم ہی چائے کے دلدادہ ہیں اور چائے کے بغیر ہمارا جینا ہی ناممکن سا ہے۔  یہی ایک بڑی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں ہر جگہ چائے کا سٹال، دکان آسانی سے مل جاتا ہے اگر آپ ہاکستان کے بڑے شہروں میں دیکھیں تو آپ کو ہر جگہ چائے دستیاب ملیں گے۔ اور چائے کی دکانوں پہ لوگوں کا ایک اچھا خاصا رش بھی نظر آتا ہے۔ اور یہی جگہ ہماری نہ ختم ہونے والی باتوں کے لئے بھی زہادہ موزوں ہوتا ہے چائے کے سپ لیتے ہوئے باتیں کرتے رہتے ہیں۔ اس لئے آج ہم آپ لوگوں کے لئے لے کے آئے ہیں کہ آپ بھی ایک چائے کی دکان کھول کے ایک منافع بخش کاروبار کیسے شروع کر سکتے ہیں لیکن ہمارا یہ بزنس گائیڈ پاکستان کے کسی دوسرے شہر کے لئے نہیں ہے بلکہ ہمیشہ کی طرح سکردو بلتستان والوں کے

How To Start an Apricot Farming Business in Skardu Baltistan?

How To Start an Apricot Farming Business in Skardu Baltistan? Complete Detail Plan, Investment, Profit, License, Farming, Packaging Explain in Urdu خوبانی ہر عمر کے لوگوں کا پسندیدہ پھل ہے اور ہر کوئی اس کو بہت شوق سے کھاتا ہے۔ اس لئے اس کی مانگ ہر سیزن میں رہتا ہے۔ یہ چاہے خشک حالت میں ہو یا اصل میں دونوں میں کھانے میں بہت ذائقہ دار ہوتا ہے یہی وجہ ہے ہر کوئی اس کی تلاش میں ہوتا ہے ۔ اس لئے آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح آپ اس شوق کو ایک پورا کاروبار کا شکل دے سکتے ہیں اور اپنے شوق کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی رقم بھی کما سکتے ہیں خوبانی کا کاروبار شروع کر کے وہ بھی اپنے علاقے سکردو بلتستان میں۔ Why Start Apricot Farming Business in Skardu Baltistan? خوبانی کاکاروبار سکردو بلتستان میں کرنے کا سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں کا موسم اس پھل کے لئے بہت موزوںن ہے اس کے علاوہ ہمارا پورا فوکس بھی یہی علاقہ ہے کیونکہ یہاں پہ پر کاروبار کے لئے بہترین موقع ہیں۔ جیسا کہ یم سب جانتے ہیں پورے پاکستان اور بیرون پاکستان میں بھی سکردو بلتستان کی خوبانی بہت مشہور ہیں اور یہاں پہ بہت کم لوگ ہیں جو

How To Start A Shoe Shop Business in Skardu?

How To Start A Start Shoe Shop Business in Skardu Baltistan? Retail Shop, Plan, Investment, Profit, License, Brand, Marketing in Urdu Text جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر بندے کے اندر ایک کاروباری شخص چھپا ہوتا ہے جو کسی نہ کسی موقع پہ باہر نکل کے آتا ہے۔ ضروری نہیں ہے کہ آپ کاروبا ہی کرتا ہو آپ دیکھیں گے اپنے روزانہ کئ معاملات میں ہم جب کسی سے کوئی بھی سودا کرتے ہیں تو آپ ہمیشی ایک کاروباری بندے کی طرح سوچتے ہیں۔ یہی سوچ اگر ایک کاروباری بندے میں ہیں تو وہ کامیاب ہو جاتا ہے آسانی سے۔ ہم اس بات سے بھی واقف ہیں کہ ایک کاروبار میں جتنا پیسہ کمایا جا سکتا ہے اتنا نوکری میں کمانا مشکل ہے اس کے لئے آپ کوصرف خواہش نہیں کرنا چاہئے بلکہ آپ کا مقصد بن جانا چاہئے تب آپ کو کامیابی مل سکتی ہے۔ آج ہم پھر سے ایک کاروبار کا آئیڈیا لے کے آئے ہیں جو آپ سکردو بلتستان میں کر سکتے ہیں اور ایک اچھا کاروبار ثابت ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہین فیشن یہاں پہ زوروں پی چلتا ہے اور اس کے لئے کپڑوں کے علاوہ جوتے بھی ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ اسی لئ ےآج ہم جوتوں کے بارے میں کاروبار کا آئیڈیا لے کے حاضر ہوئے ہیں۔

How to Start A Digital Marketing Agency Business in Skardu Baltistan?

How to Start A Digital Marketing Agency Business in Skardu Baltistan? دنیا ڈیجیٹل ہوتا جا رہا ہے اور دنیا میں موجود سارے کاروبار ڈیجیٹل کی طرف جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا اور انڑنیٹ نے لوگوں کے کاروبار کرنے کے طریقوں کو بدل کر رکھ دیا ہے وہیں پہ جو چیزیں خریدنے والے لوگ ہیں وہ بھی آن لائن خریداری کو زیادہ اہمیت دہنے لگے ہیں۔ اس لئے جو کاروبارے لوگ ہیں انھیں تو آنلائن آنا ہی پڑ جاتا ہے۔ لیکن یہاں پر بہت سارے سوال ہمارے زہن میں آ جاتا ہے جب بھی ہم آن لائن یا انٹرنیٹ پر کاروبار یا کام کرنے  کی بات کرتے ہیں تو آج بھی ہمارے ایسے بہت سارے لوگ ہیں جن کو لگتا ہے یہاں پہ صرف فراڈ ہوتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا بلکل نہیں ہے۔ انٹرنیٹ پر کام کر کے پیسے بھی کمایا جا سکتا ہے اور انترنیٹ کے زریعے آپ اپنے گھر بیٹھ کر پوری دنیا میں اپنا کاروبار کر سکتے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کی کس طرح آپ ایک ڈیجیٹل مارکیٹینگ ایجنسی کھول کر آن لائن اپنا یا دوسروں کا کام کر سکتے ہیں۔ What is Digital Marketing? ڈیجیٹل مارکیٹینک تمام وہ مارکیٹینگ کے طریقے ہیں جن میں آپ انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔  اس م

How to Start a Poultry Farm Business in Gilgit Baltistan? [2022]

How to Start a Poultry Farm Business in Gilgit Baltistan? [2022] گلگت بلتستان میں آپ ویسے تو بہت سارے کاروبار شروع کر سکتے ہیں لیکن آج ہم ایک خاص قسم کے کاروبار کے بارے میں آپ کو آگاہ کرنے والے ہیں وہ ہے پولٹری فارم کا کاروبار جو آپ بہت ہی آسانی سے سکردو بلتستان کے کسی بھی علاقے میں شروع کر سکتے ہیں بنا کسی مسکل کے۔ اس کاروبار کو شروع کرنے کے لئے آپ کے پاس اتنا زیدہ انویسمینٹ نہ بھی ہوں تو اتنا مسئلہ نہیں ہے۔ جیسا کی ہم نے پہلے بھی کئی کاروبار آپ کو بتایا ہے جن کو شروع کرنے کے لےئ آپ کے پاس ایک اچھا کاصا رقم ہونا ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ  مرغیوں کا کاروبار سکردو بلتستان میں شروع کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کے پاس یہ چیزیں ہونا بہت ضروری ہے۔ ان کے بغیر آپ اگر شروع کر بھی لیں تو ممکن ہے کچھ وقت کے بعد آپ کا کاروبار ڈوب جائیں اور آپ کو نقصان اٹھانا پڑیں۔ Things To Know Before Start a Polutry Farm Business in Skardu Baltistan Legal Documents A Complete Planning Basic Undestanding about Poultry Farming Love for Hens Know the Local Language (Balti) An Open and Wide Area  Basic Knowledge of

Skardu Baltistan Local Handicraft Selling Business Ideas

Skardu Baltistan GB Local Handicraft Local Products Selling Business Ideas سکردو بلتستان کی جب بھی بات آتے ہیں تو وہاں کے لوکل بننے والے وہ ساری چیزیں بھی زہن میں آ جاتے ہیں جو باہر سے آئے ہوئے سیاح بہت شوق سے خریدتے ہیں اوہ ان کو اپنے پیاروں کے لئے تحفے کے طور پر لے کے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ یہ چیزیں اپنے گھروں میں سجاوٹ کے لئےاستعمال بھی کرتے ہیں۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح ایک لوکل بندہ سکردو بلتستان میں رہ کر یہ کام کر سکتے ہیں اور پورے پاکستان میں یہاں تک کہ پوری دنیا میں اپنا پروڈکٹ بھیک سکتے ہیں۔ How To Sell Gilgit Baltistan Local Handicraft to Tourists? اگر آپ صرف سیاحوں کو بیجھنا چاہیں تو آپ یہ بہت آسانی سے سیزن میں کر سکتے ہیں جب سارے سیاحوں کا رخ سکردو بلتستان کی طرف ہوتا ہے۔ آپ کسی بھی مشہور علاقے میں جہاں سیاحوں کی آمد زیادہ ہوتا ہے کوئی دکان کرائے پہ لے کے وہاں اپنا دکان کھول سکتے ہیں اور جو بھی لوکل پروڈکٹ آپ بھیچنا چاہتے ہوں بیچ سکتے ہیں۔ How To Sell Skardu Baltistan Local Handicrafts at National And International Market? اس کے علاوہ آپ اپنے لوکل