Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Beauty of Skardu Baltistan

Skardu Baltistan Local Handicraft Selling Business Ideas

Skardu Baltistan GB Local Handicraft Local Products Selling Business Ideas سکردو بلتستان کی جب بھی بات آتے ہیں تو وہاں کے لوکل بننے والے وہ ساری چیزیں بھی زہن میں آ جاتے ہیں جو باہر سے آئے ہوئے سیاح بہت شوق سے خریدتے ہیں اوہ ان کو اپنے پیاروں کے لئے تحفے کے طور پر لے کے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ یہ چیزیں اپنے گھروں میں سجاوٹ کے لئےاستعمال بھی کرتے ہیں۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح ایک لوکل بندہ سکردو بلتستان میں رہ کر یہ کام کر سکتے ہیں اور پورے پاکستان میں یہاں تک کہ پوری دنیا میں اپنا پروڈکٹ بھیک سکتے ہیں۔ How To Sell Gilgit Baltistan Local Handicraft to Tourists? اگر آپ صرف سیاحوں کو بیجھنا چاہیں تو آپ یہ بہت آسانی سے سیزن میں کر سکتے ہیں جب سارے سیاحوں کا رخ سکردو بلتستان کی طرف ہوتا ہے۔ آپ کسی بھی مشہور علاقے میں جہاں سیاحوں کی آمد زیادہ ہوتا ہے کوئی دکان کرائے پہ لے کے وہاں اپنا دکان کھول سکتے ہیں اور جو بھی لوکل پروڈکٹ آپ بھیچنا چاہتے ہوں بیچ سکتے ہیں۔ How To Sell Skardu Baltistan Local Handicrafts at National And International Market? اس کے علاوہ آپ اپنے لوکل ...

Gilgit Baltistan in Summer - Tourist Flow Increase to Millions in GB This Year 2021

Gilgit Baltistan in Summer - Tourist Flow Increase to Millions in GB This Year 2021 گلتت بلتستان پاکستان کی ان خوبصورت قدرتی علاقوں میں شمار ہوتا ہے جسکا نظیر دنیا میں بہت کم ملتی ہے۔ یہ صرف وہی لوگ جان سکتا ہے جو کبھی اس خوبصورت وادی میں  گھومنے گئے ہوں گے۔ آج ہم اس کالم میں آپ کو بتائیں گے کہ سکردو بلتستان کس قدر خوبصورت ہے اور آپ کو زندگی مٰں ایک دفع کیوں اس وادی کا رخ کرنا چاہیے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہوں گے گلگت بلتستان پاکستان کے شمال کے واقع ہیں اور یہ  قدرتی خوبصورتی سے مالا مال علاقہ ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں ہر سال ملکی اور غیر ملکی سیاح اس وادی کا رخ کرتے ہیں اور پوری زندگی کے لئے خوبصورت یادیں لے کر جاتے ہیں۔  ہیاں کے لوگ جو بہت ہی امن پسند ، خوش اخلاق اور مہمان نواز ہیں جن کو دیکھ کے لوگ واقعی میں حیران ہو جاتے ہیں۔  اسکی مثال آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جہاں ملک کے دیگر علاقوں میں سیاحوں سے من مانگی رقم چیزوں کا وصول کیا جاتا ہے وہیں اس علاقے کے لوگ اپنی دکانوں سے چیزیں مفت میں لوگوں کو پیش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔  اس بات کی دلیل کے لئے آپ کئی غیر ملکی یو...