Skip to main content

Gilgit Baltistan in Summer - Tourist Flow Increase to Millions in GB This Year 2021

Gilgit Baltistan in Summer - Tourist Flow Increase to Millions in GB This Year 2021


گلتت بلتستان پاکستان کی ان خوبصورت قدرتی علاقوں میں شمار ہوتا ہے جسکا نظیر دنیا میں بہت کم ملتی ہے۔ یہ صرف وہی لوگ جان سکتا ہے جو کبھی اس خوبصورت وادی میں  گھومنے گئے ہوں گے۔

آج ہم اس کالم میں آپ کو بتائیں گے کہ سکردو بلتستان کس قدر خوبصورت ہے اور آپ کو زندگی مٰں ایک دفع کیوں اس وادی کا رخ کرنا چاہیے۔

جیسا کہ آپ جانتے ہوں گے گلگت بلتستان پاکستان کے شمال کے واقع ہیں اور یہ  قدرتی خوبصورتی سے مالا مال علاقہ ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں ہر سال ملکی اور غیر ملکی سیاح اس وادی کا رخ کرتے ہیں اور پوری زندگی کے لئے خوبصورت یادیں لے کر جاتے ہیں۔ 
ہیاں کے لوگ جو بہت ہی امن پسند ، خوش اخلاق اور مہمان نواز ہیں جن کو دیکھ کے لوگ واقعی میں حیران ہو جاتے ہیں۔  اسکی مثال آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جہاں ملک کے دیگر علاقوں میں سیاحوں سے من مانگی رقم چیزوں کا وصول کیا جاتا ہے وہیں اس علاقے کے لوگ اپنی دکانوں سے چیزیں مفت میں لوگوں کو پیش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ 

اس بات کی دلیل کے لئے آپ کئی غیر ملکی یوٹیوبرز کی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں جو انھوں نے سکردو بلتستان سے واپس جاکے اپنی ملکوں میں پہنچ کر بنایا ہے۔ یہاں پہ ہم کوئی بات اپنے سے بنا کے نہیں بیان کر رہے ہین آپ یہ سب خود انٹرنیت پر دیکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔


 

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

All You Need To Know About Katpana Cold Desert Skardu

All You Need To Know About Katpana Skardu Cold Desert Baltistan in Urdu کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان کا نام آپ نے کئی بار سنا ہوگا آج ہم آپ کو بتائیں گے کچھ ایسے حقائق جوآپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا اور کہیں نہیں پڑھا ہو گا۔ Cold Desert in The World History اگر آپ کولڈ ڈیزرٹ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ کولڈ ڈیزرٹ دینا کے کئی ممالک میں ہیں اور پاکستان کا واحد کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان میں واقع ہیں اور اس کی اپنی کچھ خاص خصوصیات ہیں جس کی وجہ سے اس کو پوری دنیا یں مانا جاتا ہے۔ آج تک پوری دنیا میں سات کولڈ ڈیزرٹ  بتاتا جاتا ہے لیکن یہ پاکستان میں ہونے کی وجہ سے ابھی تک دنیا میں وہ مقام نہیں مل سکا جو باقیوں کو ملے ہیں۔ What Is Katpana Cold Desert Skardu Baltsiatan کولڈ ڈیزرٹ ایک ایسا جگہ ہے جو سکردو شہر سے کم سے کم ایک کگنٹے کے فاصلے پہ واقع ہیں ۔ جب آپ یہاں پہنچو گے تو آپ اپنے چاروں طرف صرف اورسرف ریت ہی دیکھو گے اس کے علاقہ آپ کو یہاں کچھ نظر نہیں آئیگا۔ یہی اس جگہے کی ایک خصوصیت بھی ہے۔  اس کے علاوہ یہ ایسا ریت ہے جو ٹھنڈ رہتا ہے چاہے موسم جیسا ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here