Skip to main content

Skardu Baltistan Local Handicraft Selling Business Ideas

Skardu Baltistan GB Local Handicraft Local Products Selling Business Ideas

سکردو بلتستان کی جب بھی بات آتے ہیں تو وہاں کے لوکل بننے والے وہ ساری چیزیں بھی زہن میں آ جاتے ہیں جو باہر سے آئے ہوئے سیاح بہت شوق سے خریدتے ہیں اوہ ان کو اپنے پیاروں کے لئے تحفے کے طور پر لے کے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ یہ چیزیں اپنے گھروں میں سجاوٹ کے لئےاستعمال بھی کرتے ہیں۔
آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح ایک لوکل بندہ سکردو بلتستان میں رہ کر یہ کام کر سکتے ہیں اور پورے پاکستان میں یہاں تک کہ پوری دنیا میں اپنا پروڈکٹ بھیک سکتے ہیں۔

How To Sell Gilgit Baltistan Local Handicraft to Tourists?

اگر آپ صرف سیاحوں کو بیجھنا چاہیں تو آپ یہ بہت آسانی سے سیزن میں کر سکتے ہیں جب سارے سیاحوں کا رخ سکردو بلتستان کی طرف ہوتا ہے۔
آپ کسی بھی مشہور علاقے میں جہاں سیاحوں کی آمد زیادہ ہوتا ہے کوئی دکان کرائے پہ لے کے وہاں اپنا دکان کھول سکتے ہیں اور جو بھی لوکل پروڈکٹ آپ بھیچنا چاہتے ہوں بیچ سکتے ہیں۔

How To Sell Skardu Baltistan Local Handicrafts at National And International Market?

اس کے علاوہ آپ اپنے لوکل پروڈکٹ کو پورے پاکستان اور پاکستان سے باہر بھی بھیج سکتے ہیں جس لے لئے آپ سوشل میڈیا کی مدد لے سکتے ہیں۔

یہ کچھ طریقے ہیں جو آسان اور بہت کارآمد ہین جن کا استعمال کر کے دنیا میں لوگ آج کل اپنا کاروبار گھر بیٹھے کر رہے ہیں۔ اسی طریقے سے آپ بھی آج سے ہی اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

All You Need To Know About Katpana Cold Desert Skardu

All You Need To Know About Katpana Skardu Cold Desert Baltistan in Urdu کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان کا نام آپ نے کئی بار سنا ہوگا آج ہم آپ کو بتائیں گے کچھ ایسے حقائق جوآپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا اور کہیں نہیں پڑھا ہو گا۔ Cold Desert in The World History اگر آپ کولڈ ڈیزرٹ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ کولڈ ڈیزرٹ دینا کے کئی ممالک میں ہیں اور پاکستان کا واحد کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان میں واقع ہیں اور اس کی اپنی کچھ خاص خصوصیات ہیں جس کی وجہ سے اس کو پوری دنیا یں مانا جاتا ہے۔ آج تک پوری دنیا میں سات کولڈ ڈیزرٹ  بتاتا جاتا ہے لیکن یہ پاکستان میں ہونے کی وجہ سے ابھی تک دنیا میں وہ مقام نہیں مل سکا جو باقیوں کو ملے ہیں۔ What Is Katpana Cold Desert Skardu Baltsiatan کولڈ ڈیزرٹ ایک ایسا جگہ ہے جو سکردو شہر سے کم سے کم ایک کگنٹے کے فاصلے پہ واقع ہیں ۔ جب آپ یہاں پہنچو گے تو آپ اپنے چاروں طرف صرف اورسرف ریت ہی دیکھو گے اس کے علاقہ آپ کو یہاں کچھ نظر نہیں آئیگا۔ یہی اس جگہے کی ایک خصوصیت بھی ہے۔  اس کے علاوہ یہ ایسا ریت ہے جو ٹھنڈ رہتا ہے چاہے موسم جیسا ...

Why Visit Skardu Baltistan? Explain in Urdu [2021-2022]

ہر کوئی خوبصورت جگہوں کی سیر کرنا پسند کرتے ہیں اس لئے مجھے کوئی تعجب نہیں ہو گا ار آپ سکردو بلتستان کی سیر کرنے کا خواہش مند ہیں تو۔ ہر وہ شخص جو ایک دفعہ سکردو بلتستان کی تصویر یا ویڈیو ہیں دیکھ لیتے ہیں تو وہ اسی لمحے سے وہاں جانے کی خواہش اور تیاری میں لگ جاتے ہیں۔ سکردو جو کہ پاکستان کے شمالی علاقے میں ایک قدرت کی خوبصورتی کا ایک مثال ہے جہاں پہ ہر سال دینا بھر سے لوگ گھومنے آ جاتے ہین اور یہ سلسلہ اس سال 2021 میں بہت حد تک اضافہ ہوا ۔ اور پورے ملک اور بیرون ملک سے لوگ یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ آج کی اس کالم مٰں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپکا کبھی بھی سکردو جانے کا اتفاق ہوا تو آپ کن کن جگہوں پہ گھومنے جائیں اور وہ تمام باتیں جن کا آپ کو اس علاقی میں آکے خیال رکھنا چاہیے۔ Best Places To Visit in Skardu Baltistan 2021 Urdu سکردو میں بہت سارے ایسے جگہے موجود ہیں جہاں پہنچ کے آپ ایک لمحے کے لئے دینا بھول جایئں اتنی خوبصوری آپ کو دیکھجنے کو ملے گا یہ ساریخوبصورتیاں کوئی آرتیفیشل نہیں ہیں بلکی قدرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ اتنے مشہور ہیں۔ Shangrila Resortشنگریلا ریسورٹ شنگریلا جسے آ...