Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Skardu Baltistan in Summer

Why Visit Skardu Baltistan? Explain in Urdu [2021-2022]

ہر کوئی خوبصورت جگہوں کی سیر کرنا پسند کرتے ہیں اس لئے مجھے کوئی تعجب نہیں ہو گا ار آپ سکردو بلتستان کی سیر کرنے کا خواہش مند ہیں تو۔ ہر وہ شخص جو ایک دفعہ سکردو بلتستان کی تصویر یا ویڈیو ہیں دیکھ لیتے ہیں تو وہ اسی لمحے سے وہاں جانے کی خواہش اور تیاری میں لگ جاتے ہیں۔ سکردو جو کہ پاکستان کے شمالی علاقے میں ایک قدرت کی خوبصورتی کا ایک مثال ہے جہاں پہ ہر سال دینا بھر سے لوگ گھومنے آ جاتے ہین اور یہ سلسلہ اس سال 2021 میں بہت حد تک اضافہ ہوا ۔ اور پورے ملک اور بیرون ملک سے لوگ یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ آج کی اس کالم مٰں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپکا کبھی بھی سکردو جانے کا اتفاق ہوا تو آپ کن کن جگہوں پہ گھومنے جائیں اور وہ تمام باتیں جن کا آپ کو اس علاقی میں آکے خیال رکھنا چاہیے۔ Best Places To Visit in Skardu Baltistan 2021 Urdu سکردو میں بہت سارے ایسے جگہے موجود ہیں جہاں پہنچ کے آپ ایک لمحے کے لئے دینا بھول جایئں اتنی خوبصوری آپ کو دیکھجنے کو ملے گا یہ ساریخوبصورتیاں کوئی آرتیفیشل نہیں ہیں بلکی قدرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ اتنے مشہور ہیں۔ Shangrila Resortشنگریلا ریسورٹ شنگریلا جسے آ...

Gilgit Baltistan in Summer - Tourist Flow Increase to Millions in GB This Year 2021

Gilgit Baltistan in Summer - Tourist Flow Increase to Millions in GB This Year 2021 گلتت بلتستان پاکستان کی ان خوبصورت قدرتی علاقوں میں شمار ہوتا ہے جسکا نظیر دنیا میں بہت کم ملتی ہے۔ یہ صرف وہی لوگ جان سکتا ہے جو کبھی اس خوبصورت وادی میں  گھومنے گئے ہوں گے۔ آج ہم اس کالم میں آپ کو بتائیں گے کہ سکردو بلتستان کس قدر خوبصورت ہے اور آپ کو زندگی مٰں ایک دفع کیوں اس وادی کا رخ کرنا چاہیے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہوں گے گلگت بلتستان پاکستان کے شمال کے واقع ہیں اور یہ  قدرتی خوبصورتی سے مالا مال علاقہ ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں ہر سال ملکی اور غیر ملکی سیاح اس وادی کا رخ کرتے ہیں اور پوری زندگی کے لئے خوبصورت یادیں لے کر جاتے ہیں۔  ہیاں کے لوگ جو بہت ہی امن پسند ، خوش اخلاق اور مہمان نواز ہیں جن کو دیکھ کے لوگ واقعی میں حیران ہو جاتے ہیں۔  اسکی مثال آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جہاں ملک کے دیگر علاقوں میں سیاحوں سے من مانگی رقم چیزوں کا وصول کیا جاتا ہے وہیں اس علاقے کے لوگ اپنی دکانوں سے چیزیں مفت میں لوگوں کو پیش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔  اس بات کی دلیل کے لئے آپ کئی غیر ملکی یو...