Skip to main content

Why Visit Skardu Baltistan? Explain in Urdu [2021-2022]

ہر کوئی خوبصورت جگہوں کی سیر کرنا پسند کرتے ہیں اس لئے مجھے کوئی تعجب نہیں ہو گا ار آپ سکردو بلتستان کی سیر کرنے کا خواہش مند ہیں تو۔ ہر وہ شخص جو ایک دفعہ سکردو بلتستان کی تصویر یا ویڈیو ہیں دیکھ لیتے ہیں تو وہ اسی لمحے سے وہاں جانے کی خواہش اور تیاری میں لگ جاتے ہیں۔

سکردو جو کہ پاکستان کے شمالی علاقے میں ایک قدرت کی خوبصورتی کا ایک مثال ہے جہاں پہ ہر سال دینا بھر سے لوگ گھومنے آ جاتے ہین اور یہ سلسلہ اس سال 2021 میں بہت حد تک اضافہ ہوا ۔ اور پورے ملک اور بیرون ملک سے لوگ یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔
آج کی اس کالم مٰں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپکا کبھی بھی سکردو جانے کا اتفاق ہوا تو آپ کن کن جگہوں پہ گھومنے جائیں اور وہ تمام باتیں جن کا آپ کو اس علاقی میں آکے خیال رکھنا چاہیے۔

Best Places To Visit in Skardu Baltistan 2021 Urdu

سکردو میں بہت سارے ایسے جگہے موجود ہیں جہاں پہنچ کے آپ ایک لمحے کے لئے دینا بھول جایئں اتنی خوبصوری آپ کو دیکھجنے کو ملے گا یہ ساریخوبصورتیاں کوئی آرتیفیشل نہیں ہیں بلکی قدرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ اتنے مشہور ہیں۔

Shangrila Resortشنگریلا ریسورٹ

شنگریلا جسے آپ سکردو کا سب سے خوبصورت ترین سیاحتی مقام بول سکتے ہیں یہ قدرتی جھیل خوبصورت یمیں اپنی مثال آپ ہیں۔ انسان کے دل نما شک کا یہ جھیل کچورہ سکردو میں واقع ہیں جو سکردو شہر سے کم سے کم 1 گھنٹے کے ڑدائیو پہ واقع ہیں۔

How To Get Shangrila Resort?

شنگریلاآنے کے لئے آپ کو زیادہ کچھ محنت کرنے کی ضرورت نۃٰن پڑتی اب کیونکہ آپ کو لوکل گاڑیاں مل جائیں گی اور اگر آپ ٹیکسی سے آنا چائیں تو بھی آپکو سکردو شہر کے ہر کونے سے یہاں آنے کے لئے ہر وقت ٹیکسی مل جائیں گی۔

اسکے علاوہ اگر آپ کے پاس اپنے خؤد کی گاڑی ہیں تو اور بھی اچھا ہے آپکا کرایہ بچ سکتا ہے۔ آپ کسی بھی راہ گیر سے شنگریلا کا راستہ پوچھ کے یہاں پہنچ سکتے ہیں بہت ہی آسانی سے۔

Things To Do in Shangrila Resort Skardu in Urdu?

یہاں پہ آپ کو کرنے کے لئے کئی سارے ایکٹیویٹیز مل جائیں گی۔ جو مندرجہ زیل ہیں۔
  1. Boating
  2. Photography
  3. Videogrpahy
  4. Try  Local Foods
  5. Fishing
  6. Hiking
جی ہاں آپ یہ سارے چیزیں یہاں آکے کر سکتے ہیں جس کے لئے آپ کو کوئی نہیں روکنے والا یہاں۔ ہں لیکن ایک چیز کا ہمیشہ خیال رکھئے یاس علاقے کی اپنی ثقافت ہیں اور کچھ رسم و رواج ہیں ان کا خیال رکھنا ہر سیاح کا اخلاقی فرض ہیں جسے آپ کو ضرور عمل کرنا چاہئے۔
اگر آپ ایسا نہیں کرتے ہیں تو آپ کو اسکی سزا بھی مل سکتی ہیں کسی بھی شکل میں۔

Boating

شنگریلا ایک قدرتی جھیل ہیں تو یہاں پہ آپ کو اگر کشتی رانی کا شوق ہیں تواس سے بہترین جگہ آپک کو شاید کہیں ملے۔ خوبسورت جھیل مں آپ کشتی چلا رہے ہو سوچ کے دیکھئے گا آپ خؤد  ہی۔
ہیاں کشتی میں سواری کرنے کے کچھ شرائط بھی ہیں جو آپ کو معلوم ہونا چاہئے۔ مثلا۔ لائف جیکٹ پہننا
کشتی میں کوئی شارت نہیں کرنا
کشتی وہاں پہ موجود تجربہ کار ملاح چلائیں گے
آپ اکیلے کشتی میں سفر نہیں کر سکتے
سواری کے دوران پانی میں کوئی کندی چیز نہیں پھینکنا
بچوں کو اپنے پاس اور بہت احتیاط سے سنبھل کر رکھنا

اس کے علاوہ اگر آپ بڑے بھی ہیں تو آپ کو چاہیے جب بھی کشتی میں سوار ہوں تو ہر طرح سے احتیاط ضرور کریں۔ تاکہ کسی بھی چرح کے ناگہانی حالت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Photography

سکردو بلتستان آئے اور تصویریں نہ بنائین ایسا ہونا نا ممکن عمل ہیں۔ لیکن شنگریلا سکردو ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کی بنایئ ہوئی تصویر ہمیشہ کے لےئ آپ کے پاس ایک خوبصورت یادگار کے طور پر رہ سکتی ہے۔
یہاں کے نیلے پانی چاروں طرف ہریالی اور کشتی میں سواری کرتے وقت آپ کو ضرور اپنی ایک یادگار تصویر بنوانی چائیے۔

پوٹو گرافی کے لئے یہ جگہ بہت ہی عمدہ ہے۔

خصوصا ان لوگوں کے لئے جو پروفیشنل پوٹوگرافرز ہیں۔ میں ایسے کیئ لوگوں سے ملا سکردو میں جو صرف اور صرف تصویریں بنوانے یہاں تشریف لاتے ہیں جن میں ملکی اور غیر ملکی لوگ شامل ہیں۔ کیوںکہ یہ انکا پروفیشن ہیں اور وہ انھی تصویروں کو انترنیٹ پر بیچ کر اس سے پہسے بھی کما لیتے ہیں۔ 
تو سکردو آپ کو صرف خوبصورت یادیں ہی نہیں بلکہ پیسہ کمانے کا بھی زریعہ بھی بن سکتا ہے۔

Videography

اگر آپ بلاگر ہو یا آپ یوٹیوبر ہو اس کے علاوہ اگر ویڈیوز بنانا آپکا پیشن ہیں تو آپ نے سکردو بلتستان کا ضرور ویزٹ کیا ہو گا۔
نہیں تو ابھی پلان بنا لیں آپ کا یہ سفر ضرور یادگار ہو گا پوری زندگی کے لئے۔
جی ہاں ۔ یہاں پہ آپ کو ویڈیو شاٹس کے ایسے ایسے اچھے جگھے ملیں گے جہاں آپ بہت اچھی کلپس نکال سکیں گے۔
آپ نیٹ پہ سرچ کر کے اس چیز کو کراس چیک بھی کر سکتے ہیں کہ لوگوں نےیہاں پہ کیسی کیسی شاتس کیپچر کئے ہین جو شاید آپ کو کہیں اور کرنے کو ملیں
خصوصا ان لوگوں کے لئے اور بھی ضروری ہین جو فری لانسنگ ویب سائٹس پر یہ سروس پرووائد کرتے ہیں۔
آپ اپنے کلائینٹس کو حیران کر سکتے ہیں یہاں کے جگہوں کی ویڈیوز بنا کے دے کر۔

Local Food

اگر آپ کھانے پینے کے شوقین ہیں تو سکردو بلتستان میں آپ کو کھانے کے لئے یہاں کے لوکل کھانے ملیں گے جو آپ کو پاکستان کے کسی دوسرے علاقے میں نہیں مل سکتے ہیں۔
آ پکو یہاں پہ کھانے میں ملکی اور غیر ملکی سارےمشہور کھانے ملیں گے ہی  اس کے ساتھ یہاں کے خاص ڈشیس بھی ملیں گے۔

Fishing

مچلھی کھانا کس کو پسند نہیں اور اگر وہ مچھلی تازہ اور ٹراوت ہو تو ہر کوئی بھر پیٹ کھانا چاہیں گے۔ لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ کو مچھلی مل بھی جائیں کیونکہ مچھلی پکڑنا ہر کسی کے لئے ممکن نہیں اس کے لئے خاص شکاری ہوتے ہیں جو دریاوں سے مچھلیاں پکڑتے ہیں۔
سکردو بلتستان ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ بہت ہی اچھی اور لزیذ قسم کی مچھلیاں پکڑ سکتے ہیں اور کھا بھی سکتے ہیں۔
اگر آپ کو پکڑنا نہیں آتا تو یہاں پہ آپ کو ایسے ہوٹلز ملیں گے جیاں آپ کو تازہ مچھلیاں کھانے کو مل سکیں گے وہ بھی بہت ہی مناسب قیمت پر۔

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

All You Need To Know About Katpana Cold Desert Skardu

All You Need To Know About Katpana Skardu Cold Desert Baltistan in Urdu کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان کا نام آپ نے کئی بار سنا ہوگا آج ہم آپ کو بتائیں گے کچھ ایسے حقائق جوآپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا اور کہیں نہیں پڑھا ہو گا۔ Cold Desert in The World History اگر آپ کولڈ ڈیزرٹ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ کولڈ ڈیزرٹ دینا کے کئی ممالک میں ہیں اور پاکستان کا واحد کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان میں واقع ہیں اور اس کی اپنی کچھ خاص خصوصیات ہیں جس کی وجہ سے اس کو پوری دنیا یں مانا جاتا ہے۔ آج تک پوری دنیا میں سات کولڈ ڈیزرٹ  بتاتا جاتا ہے لیکن یہ پاکستان میں ہونے کی وجہ سے ابھی تک دنیا میں وہ مقام نہیں مل سکا جو باقیوں کو ملے ہیں۔ What Is Katpana Cold Desert Skardu Baltsiatan کولڈ ڈیزرٹ ایک ایسا جگہ ہے جو سکردو شہر سے کم سے کم ایک کگنٹے کے فاصلے پہ واقع ہیں ۔ جب آپ یہاں پہنچو گے تو آپ اپنے چاروں طرف صرف اورسرف ریت ہی دیکھو گے اس کے علاقہ آپ کو یہاں کچھ نظر نہیں آئیگا۔ یہی اس جگہے کی ایک خصوصیت بھی ہے۔  اس کے علاوہ یہ ایسا ریت ہے جو ٹھنڈ رہتا ہے چاہے موسم جیسا ...