Skip to main content

Basho Skardu Baltistan The Hidden Heaven in Gilgit Baltistan

Basho Skardu Baltistan the Hidden Heaven in Gilgit Baltistan Natural Beauty Complete Tour Guide in Urdu


بشو سکردو بلتستان میں موجود ایک ایسی جگہ ہے جو آج تک بہت سارے لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ یہاں کی قدرتی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے۔
یبشو سکردو جو بھی لوگ ایک دفعہ دیکج ھکے آتے ہیں وہ اس جگھے کا دلدادہ ہو جاتے ہیں اور ہمیشہ اس جگہ کو واپس دیکھنے کے لئے بے تاب رہتا ہے۔
آج ہم آپ کو بشو ویلی کے بارے میں وہ تمام باتیں بتائیں گے جس کو پڑھنے کے بعد آپ بھی ضرور یہاں کی سیر کے لئے نکل پڑو گے۔

Skardu to Basho Valley Distance

سکردو شہر سے بشو کا فاصلہ بیت زیادہ نہیں ہے لیکن زیادہ نزدیک بھی نہیں ہے۔ آ پ کم سے کم 1 سے 2 گھنٹے میں سکردو شہر سے بشو ویلی پہنچ جاو گے اگر آپ کی گاڑصحیح ہے تو۔ کیونکہ یہاں کے راستے اتنے اچھے نہیں ہے جس طرح آپ کو سکردو شہر کے باقہ راستے ملیں گے۔
یہاں پہنچنے کے لئے روڈ پکی نہیں ہے اس لئے تھوڑا زیادہ وقت لگ سکتا ہے آپ کو یہاں پہنچنے میں۔
لیکن یقین کریں ایک دفعہ آپ یہاں پہنچ جاو گے تو آپ کو راستے کے تھکاوٹ بہت کم لگیں گے یہاں کی خوبصورتی دیکھ کر۔

Basho Valley Skardu Location

بشو ویلی  کمبہ سکردو کے راستے میں آتا ہے جو سکردو شہر سے کم سے کم 1 گھنٹے کا سفر ہے۔ اگر آپ کو سکردو کے بارے میں معلومات ہیں تو آپ کو یہضرور پتہ ہو گا کہ سکردو میں دو بڑے شہر ہیں جنکو سکردو شہر اور گمبہ سکردو کے نام سے جانا جاتا ہے۔

تو اگر اپ کو بشو ویلی جانا ہے تو آپ کوکمبی سکردو سے ہوتا ہوا جانا پڑتا ھے۔یہاں سے آپ کچھ ہی ٹائم میں بشو ویلی میں ہوں گے۔

Basho Valley Weather in Summer

اگر ہم یہاں کے موسم کے بارے میں بات کریں تو یہاں کا موسم قدرتی طور پر ٹھنڈ ہوتا ہے جو کہ پوری سکردو بلتستان کے علاقے  کی ایک ممتاز چیز ہے۔ یہاں کا موسم گرمی میں بھی بیت ٹھنڈ ریتا ہے۔ آپ کو یہاں پہ کرمیوں کے موسم میں بھی رات کے وقت ایک کمبل اور رجائی لے کر سونا پڑتا ہے اس سے آپ یہاں کے موسم کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
اس کے علادہ دن کے وقت یہاں کا موسم بہت ہی خوبصورت رہتا ہے۔ دن کو نہ یہاں گرمی لگتی ہےنہ ٹھنٖڈ۔ 
یہ سب میں گرمیوں کے موسم کی بات کر رہا ہوں۔ 

Basho Valley Weather in Summer

اگر آپ سردیوں کے موسم میں یہاں کی سیر کو آئینگے تو شاید آپ یہاں کی سردی برداشت نہ کر پائیں۔ کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ جو لوگ کرم علاقوں سے آتے ہیں ان کے لئے سردی برداشت کرنا بہت مشکل لگتا ہے۔ اور سکردو بلتستان کی سردی کے بارے مین آپ جانتے ہی ہوں گے۔

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu خپلو راجا محل جو ایک تاریخی عمارت ہے ضلع گنگچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ہیں۔ یہ خپلو ڈوقسہ  جو کہ ایک محلہ ہے اس میں واقع ہیں۔ اس تاریخی عمارت کے بارے میں اگر ہم پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یس کا کسی زامنے میں کتنی اہمیت تھی گو کہ آج بھی ہے ۔ یہ ایک زمانے میں یہاں کے راجا خاندان کا گھر ہوا کرتا تھا لیکن آج یہ سرینا ہوٹل میں منتقل ہو گیا ہے۔اس محل کی شان و شوکت اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر آپ کبھی یہاں سیر کے لئے آئے تو اس محل میں جانا ہرگز نہ بھولئے گا۔ جب آپ اس محل کے سب سے اوپر چھت پہ جا کر چاروں طرف کی وادی کا نظارہ کر لیں گے تو آپ کو اس کی خوبصورتی کا حقیقی معنوں میں علم ہو جائیگا۔ یہ محل سن 1480 میں بنایا گیا تھا اس وقت کے راجا جن کا نام کاچو دولت علی خان تھا۔ جیسا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بھی بہت سارے قدیمی اور تاریخی محلات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن خپلو کا یہ راجا محل خوبصورتی اور اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے جو کام ہوئےہیں اس کی مثال باقی قلعوں میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ اس تاریخی عمارت کو ...