Skip to main content

Visit Hanjor Khaplu Complete Tour and Travel Guide in Urdu

Visit Hanjor Khaplu Complete Tour and Travel Guide in Urdu


خپلو ہنجور بلتستان کے خوبصورت ترین جگہوں میں سے ایک ہے جہاں دنیا بھر سے سیاح ہر سال گرمیوں کے موسم میں گھومنے آتے ہیں اور آپ بھی جا سکتے ہیں اور میں کہتا ہوں آپ کو ضرور جانا چاہئے زندگی میں ایک دفعہ۔

Distance of Hanjor From Khaplu Valley

ہنجور خپلو سے صرف آدھا گھنٹے کے سفر پر خپلو ویلی کے اوپر واقع ہیں۔ یہاں پہ آپ کسی بھی گاڑی یا موٹر سائیکل کے زریعے جا سکتے ہیں۔

How To Get to Hanjor Khaplu?

خپلو سے ہنجور جانے کے لئے دو مخصوص راستے ہیں جہاں سے آپ اس علاقے میں پہنچ سکتے ہیں۔ 
یہ دونوں روڈ اونچی چڑھائی چڑھے بغیر آپ طے نہیں کر سکتے۔ 
ان دونوں روڈ سے آپ گاڑی ٹریکٹر یا موٹر بائیک کے زریعے جا سکتے ہیں۔ ان میں ایک راستہ حھومت کی طرف سے پکا کیا ہوا ہے جہاں سے آپ ہت آسانی سے کسی بھی سواری کے زریعے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو دوسرا راستہ ہے وہ تھورا خطرناک ہے اگر آپ خود ڈرائیونگ کر رہے ہو اور ایسے راستوں پہ چلانے کا تجربہ نہیں رکھتے تو آپ کو اس راستے سے بلکل نہیں جانا چاہئے۔

Is There any Shop in Hanjor Khaplu?

جی ہاں آپ کو یہاں پہ ایک دو دکانیں مل جائیں گی جہاں سے آپ اپنے ضرورت کی کچھ چیزیں خرید سکتے ہیں لیکن آپ کے لئے زیادہ بہتر ضرورت کی سارے سامان خپلو سے لے کے جائیں تاکہ آپ کو ویاں پہ کوئی پریشانی کا سامنا نہ کر نا پڑ جائے۔

How Beautiful is Khaplu Hanjor?

خپلو ہنجور کی خوبصورتی کا احساس صرف اسی کو ہے جس نے ایک دفعہ ہنجور دیکھا ہو۔ یہاں پہ میں آپ کو صرف بتا سکتا ہوں کہ کخپلو ہنجور کتنا خوبصورت ہے لیکن اگر آپ ایک دفعہ وہاں گیا تو آپ حیران رہ جاو گے یہاں کی قدرتی خوبصورتی کو دیکھ کر۔

Things To Do In Hanjor Khaplu Baltistan

خپلو ہنجورمیں آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں جو آپ کو ہمیشہ یاد رہ جائینگے۔
  1. Cooking
  2. Photography
  3. Enjoy Natural Beauty
  4. Hiking
  5. Camping
  6. Videography

Cooking

یہاں پہ اگر آپ کھنا بناتے ہیں تو اس کا زائقہ آپ ضرور یاد رکھیں گے ساری عمر۔ یہاں کے پانی میں ایسا قدرتی زائقہ ہے جس سے کھانا بہت زیادہ مزیدار بن جاتے ہیں۔
آپ یہاں پہ کوئی بھی کھانا بنا سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو چاہئے کھانا بناناے کے سارے سامان اپنے ساتھ لے آئیں کیونکہ یہاں پہ آپ کو سامان ملنا بیت مشکل ہیں کصؤسا اگر آپ نے کوئی سپیشل ڈش بنانا ہو تو۔
یہاں پہ آپ کو صرف ایک دو دکانیں ملیں گی جو بہت چھوٹی اور دور ہوں گے جہاں سے آپ کو ہر ضرورت کی چیز ملنا بہت مشکل ہیں۔

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

All You Need To Know About Katpana Cold Desert Skardu

All You Need To Know About Katpana Skardu Cold Desert Baltistan in Urdu کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان کا نام آپ نے کئی بار سنا ہوگا آج ہم آپ کو بتائیں گے کچھ ایسے حقائق جوآپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا اور کہیں نہیں پڑھا ہو گا۔ Cold Desert in The World History اگر آپ کولڈ ڈیزرٹ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ کولڈ ڈیزرٹ دینا کے کئی ممالک میں ہیں اور پاکستان کا واحد کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان میں واقع ہیں اور اس کی اپنی کچھ خاص خصوصیات ہیں جس کی وجہ سے اس کو پوری دنیا یں مانا جاتا ہے۔ آج تک پوری دنیا میں سات کولڈ ڈیزرٹ  بتاتا جاتا ہے لیکن یہ پاکستان میں ہونے کی وجہ سے ابھی تک دنیا میں وہ مقام نہیں مل سکا جو باقیوں کو ملے ہیں۔ What Is Katpana Cold Desert Skardu Baltsiatan کولڈ ڈیزرٹ ایک ایسا جگہ ہے جو سکردو شہر سے کم سے کم ایک کگنٹے کے فاصلے پہ واقع ہیں ۔ جب آپ یہاں پہنچو گے تو آپ اپنے چاروں طرف صرف اورسرف ریت ہی دیکھو گے اس کے علاقہ آپ کو یہاں کچھ نظر نہیں آئیگا۔ یہی اس جگہے کی ایک خصوصیت بھی ہے۔  اس کے علاوہ یہ ایسا ریت ہے جو ٹھنڈ رہتا ہے چاہے موسم جیسا ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here