Skip to main content

Islamabad To Skardu Tour By Air & By Road Total Cost [Latest]

Islamabad To Skardu Tour By Air & By Road Total Cost [Latest]


اسلام آباد سے سکردو کا سفر ویسے تو بہت دلچسپ اور ایڈوینچر سے بھرا ہوتا ہے لیکن وہیں پہ ان لوگوں کےلئے جو خطرناک راستوں کے سفر سے ڈتے ہوں ان کے لئے آسان نہیں ہے۔

اسلام آباد سے سکردو آپ دو راستوں سے پہنچ سکتے ہیں ۔
روڈ
جہاز
جی ہاں آپ کے پاس دو مختلف چوائس ہیں آپ بزریعہ روڈ یا جہاز سکردو بلتستان کا سفر کر سکتے ہیں۔ 
آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپکو بتائیں گے سکردو بلتستان کے سفر کے لئے آپکو کتنے روپے درکار ہوں گے ۔ اس کے علاوہ وہ تمام اخراجات بھی جو آپکو وہاں پہ رہنے اور گھومنے کے لئے آ سکتے ہیں۔
سب سے پہلے آپکو بتائیں گے آپ اسلام آباد سے سکردو کیسے پہنچ سکتے ہیں

Best Way To Travel from Islamabad To Skardu

فرض کریں آپ اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں اور سکردو جانا چاہ رہے ہیں ۔

یہاں سے آپ کے پاس سرف دو ہی راستے ہیں جس کے زریعے آپ سکردو تک کا سفر مکمل کر سکتے ہین۔ اس بات سے کوئی واسطہ نہیں نے اپنے گھر سے اسلام آباد تک کا سفر کیسے کیا لیکن یہاں سے سکردو پہنچنے کا صرف دو ہی راستہ ہیں۔

Islamabad To Skardu Travel by Air

پہلا راستہ آپ کے پاس جو ہے وہ پی آئی اے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کے روزانہ کے جہاز کے زریعے ہیں جس کا آپکو ٹکٹ پاکستان کے کسی بھی پیآئی اے آفس سے مل جائیں گے۔

How To Get PIA Ticket for Islamabad To Skardu

پی آئی اے کا ٹکٹ آپ کسی بھی پی آئی سےکے آفس سے خرید سکتے ہیں۔ ایک چیز کا آپ کو یہاں پہ ذرور خیال رکھنا ضروری ہے کیونکہ ٹکٹ کا رقم ہر دن یہاں تک کہ ہر گھنٹے کے حساب سے تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ اس لئے آپ کے لئے فائدہ مند ہے اگر آپ سفر سے کم سے کم سد پندرہ دن پہلے ٹکٹ خرید کےرکھیں کیونکہ اس سے آپکا کافی حد تک پیسے کی بچت ہو سکتی ہے۔

PIA Ticket Islamabad to Skardu Online Booking

اس کے علاوہ آپ پی آئی اے کے آفیشل ویب سائٹ سے آن لائن ٹکٹ کے بارے مٰن بھی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ یہ بھی پتہ کر سکتے ہیں کہ کس دن سب سے کم قیمت میں اسلام آباد سے سکردو کا ٹکٹ موجود ہیں۔

تو میرا یہ مشورہ ہے آپ کو آپ ایک دفعہ ضرور ان کا ویب سائٹ وزٹ کریں  اس سے آپ کافی حد تک پیسوں کی بچت کر پائیں گے۔

Buy PIA Ticket to Travel Islamabad to Skardu Official Helpline Number 

آپ اگر سیدھا پی آئی اے کے آفس فون کر کے معلومات حاصل کرنا چاہتے ہین تو ان دئے گئے نمبرز پر کال کر کےمعلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
PIA Office Islamabad Contact Number: (051) 9209911
PIA Office Skardu Contact Number: (058159) 20284

Isamabad to Skardu Travel By Road

اگر آپ جہاز کا سفر نہیں کرنا چاہتے تو یہ آپ کے  پاس دوسرا اوپشن ہے آپ بذریعہ روڈ بھی سفر کر سکتے ہیں۔

اسلام آباد سے سکردو کا سفر اگر آپ بئی روڈ کرتے ہیں تو یہ آپ کے زندگی کا ایک یادگار سفر ہو سکتا ہے۔یہاں کے پر خطر راستے اور دریا کنارے بنے روڈ آپکو ایک پر خطر اور یادگار سفر کا لطف دے سکتے ہیں۔


Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu خپلو راجا محل جو ایک تاریخی عمارت ہے ضلع گنگچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ہیں۔ یہ خپلو ڈوقسہ  جو کہ ایک محلہ ہے اس میں واقع ہیں۔ اس تاریخی عمارت کے بارے میں اگر ہم پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یس کا کسی زامنے میں کتنی اہمیت تھی گو کہ آج بھی ہے ۔ یہ ایک زمانے میں یہاں کے راجا خاندان کا گھر ہوا کرتا تھا لیکن آج یہ سرینا ہوٹل میں منتقل ہو گیا ہے۔اس محل کی شان و شوکت اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر آپ کبھی یہاں سیر کے لئے آئے تو اس محل میں جانا ہرگز نہ بھولئے گا۔ جب آپ اس محل کے سب سے اوپر چھت پہ جا کر چاروں طرف کی وادی کا نظارہ کر لیں گے تو آپ کو اس کی خوبصورتی کا حقیقی معنوں میں علم ہو جائیگا۔ یہ محل سن 1480 میں بنایا گیا تھا اس وقت کے راجا جن کا نام کاچو دولت علی خان تھا۔ جیسا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بھی بہت سارے قدیمی اور تاریخی محلات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن خپلو کا یہ راجا محل خوبصورتی اور اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے جو کام ہوئےہیں اس کی مثال باقی قلعوں میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ اس تاریخی عمارت کو ...