Skip to main content

7 Must-Visit Tourist Attractions in Khaplu Baltistan in 2021-2022

7 Must-Visit Tourist Attractions in Khaplu Baltistan in 2021-2022


خپلو بلتستان کا سب سے خوبصورت علاقہ ہے جہاں کی قدرتی خوبصورتی کا ہر ایک دلدادہ ہے۔ تمام ملکی اور بیرون ملکی سیاح اگر گلگت بلتستان کا سیر کرنے آتے ہیں تو خپلو ان کی لسٹ میں پہلے نمبر پر ہوتے ہیں۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے اگر آپ خپلو کا سفر کرنے والے ہیں تو آپ کون کون سے خوبصورت جگہے ایکسپلور کر سکتے ہیں۔ اور یہ بات آپ کو بتائین اگر آپ نے ان جگہوں کا وزٹ نہیں کیا تو سمجھ لیں آپ کا سکردو بلتستان کا سفر ادھورا رہ گیا۔

Lits of Top 7 Tourist Attractions in Khaplu Baltistan

  1. Chaqchan Mosque
  2. Raja Palace/ Serena Hotel Khaplu
  3. Khaplu Saling Cricket Stadium and Fish Farm
  4. Khaplu Hanjour
  5. Kaldaq Khaplu
  6. Xhogha Khaplu
  7. Thoqsikhar Palace Khaplu

یہ وہ تمام جگہے ہیں جن کا آپ کو ضرور وزٹ کرنا چاہئے۔ ان میں سے بہت سارے جگہے ایسے ہیں جن کی تاریخ صدیوں پرانی ہیں۔ 
اگر آپ تاریخ یا اس سے منسلک کسی بھی سبجیکٹ کا سٹوڈینٹ ہین تو یہ سفر آپ کو بہت ساری زاویوں سے بہت فائدہ مند رہیں گے۔

دنیا بھر سے بہت سے لوگ اپنے یونیورسٹی کی تھیسس اور پڑھائی کے حوالے سے بھی یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ 

آپ کو بہت سارے کتابیں بھی مل جائیگی یہاں کی تاریخ پر لکھی ہوئی جس سے یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ یہاں کی آرکیالوجی صدیوں پرانی اور بہت ضروری بھی ہیں۔

اگر ہم یہاں اس علاقی کی آرکیالوجی کے بارے میں بات کریں تو یہ علاقہ بدھ مت کے دور میں بہت ہی اہمیت کے حامل علاقہ رہا ہے۔ یہاں کے راستے چین کے مونکس دنیا کے دوسرے علاقوں تک کا سفر کرتے تھے اور بدھ مت کو فروغ دیتےتھے۔ اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ اسلام کے آمد سے پہلے یہاں کے سارے لوگ بدھ مت مذھب کے ماننے والے تھے اور آج بھی آپ کو اس علاقے میں ہر جگہ بدھ مت مزحب کے آثار ملیں گے۔ جن میں سے بہت سارے حکومت اور یہاں کے عوام کے عدم توجہ کی وجہ سے ضائع ہو رہا ہے ۔

یہاں پہ یہ بات ضرور بتانا چاہوں گا یہاں کے ضلعی حکومت کو چائیے کہ جتنی بھی پرانی چیزیں ہیں یہاں پہ جن کا تاریخ سے واسطہ ہے ان کی دیکھ بھال کے لئے کوئی کمیٹی تشکیل دیں اور ان نایاب چیزوں کی حفاظت کریں۔

Chaqchan Mosuq Complete History in Urdu

چقچن مسجد دنیا بھر میں مشھور صدیوں پرانی ایک مسجد ہے جو کسی زمانے میں بدھ مت کا پوجا کرنے کی خاص جگہ ہوا کرتا تھا۔ اس علاقے میں اسلام کے آمد کے بعد اس کو مسجد کا درجہ دیا گیا جو آج تک جاری ہے۔ 
یہ مسجد ایک اندازے کے مطابق 1370 میں بنایا گیا اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ
 یہ مسجد آج تک پوری آب و تاب کے ساتھ اسی حالت میں ہے۔
یہاں پہ پورے ملک سے سیاح جوق د جوق سیر کے لئے آتے ہیں اور مسجد کی تاریخ سے حیران ہوتے ہیں۔

یہ مسجد علاقےکے لوگوں کے زیر استعمال ہے۔ یہاں کے دو مزاہب جن میں اہل تشیع اور نوربخشیہ ہے دونوں کے زیر استعمال یہ مسجد ہے۔
مسجد میں داخل ہونے کے لئے آپ کا مسلمان ہونا ضروری ہے کیونکہ غیر مسلموں کے لئے اس مسجد مین داخل ہونے نہیں دیا جاتا۔

Raja Fort Palace Khaplu Baltistan

خپلو بلتستان میں راجا خاندان کی تاریخ ایک بہت بڑی اور یاد رکھنے والی تاریخ ہیں۔
 اور راجا خاندان آج بھی علاقے کے متلف جگھوں پہ آباد ہیں خصوصا خپلو ڈوقسہ جہاں پہ صدیوں پرانی راجاوں کا گھر جسے آپ راجا کا محل بھی کہ سکتے ہیں موجود ہے۔
یہ محل آج کل آغا خان رالر سپورٹ پراگرام کے زیر انتظام سرینا ہوٹل کی شکل میں پاکستان اور دنیا بھر سے آئے سیاحوں کے لئے سروسز مہیا کر رہے ہیں۔

Raja Fort Palace Khaplu Baltistan

Serena Hotel Khaplu Baltistan

یہ ہوٹل دراصل وہی راجاوں کا محل ہے جس کی تاریخ صدیوں پرانی ارور لازوال ہے۔ کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ حکومت کی غیر سنجیدگی راجا محل کو لے کے اور کچھ یہاں کے لوگوں کی وجہ سے اور خاص کر راجا خاندان کے ان لوگوں کے جن کے پاس یہ محل تھا عدم توجہ کی وجہ سے یہ محل اپنا ایک خاص مقام جو اس کی صدیوں سے تھی کھوتا جا رہا تھا۔ اور یہاں تک کہ فورٹ ہر طرف سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار بھی ہو رہا تھا۔

ایسے میں آغا خان رولر پراگرام کے تحت اس محل کو دوبارہ از سر نو تعمیر کا کام شروع ہوا جو چند سال پہلے شروع ہوا تھا۔

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu خپلو راجا محل جو ایک تاریخی عمارت ہے ضلع گنگچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ہیں۔ یہ خپلو ڈوقسہ  جو کہ ایک محلہ ہے اس میں واقع ہیں۔ اس تاریخی عمارت کے بارے میں اگر ہم پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یس کا کسی زامنے میں کتنی اہمیت تھی گو کہ آج بھی ہے ۔ یہ ایک زمانے میں یہاں کے راجا خاندان کا گھر ہوا کرتا تھا لیکن آج یہ سرینا ہوٹل میں منتقل ہو گیا ہے۔اس محل کی شان و شوکت اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر آپ کبھی یہاں سیر کے لئے آئے تو اس محل میں جانا ہرگز نہ بھولئے گا۔ جب آپ اس محل کے سب سے اوپر چھت پہ جا کر چاروں طرف کی وادی کا نظارہ کر لیں گے تو آپ کو اس کی خوبصورتی کا حقیقی معنوں میں علم ہو جائیگا۔ یہ محل سن 1480 میں بنایا گیا تھا اس وقت کے راجا جن کا نام کاچو دولت علی خان تھا۔ جیسا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بھی بہت سارے قدیمی اور تاریخی محلات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن خپلو کا یہ راجا محل خوبصورتی اور اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے جو کام ہوئےہیں اس کی مثال باقی قلعوں میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ اس تاریخی عمارت کو ...