Skip to main content

Khaplu Baltistan Best Tourist Attraction in the Extreme North of Pakistan

Khaplu Baltistan Best Tourist Attraction in the Extreme North of Pakistan


خپلو بلتستان سکردو بلتستان کا چوتھا ضلع ہے جہاں کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے۔ یہاں ہر سال لاکھوںکی تعداد میں پاکستان اور دنیا بھر سے سیاح  آتے ہیں اور یہاں کی قدرتی خوبصورتی کا لطف اٹھاتےہیں۔

خپلو اب نی صرف پاکستان میں بلکہ دینا میں مانا اور جاننے والا ایک قدرتی خوبصورتی سے مالا مال ایک علاقہ بن گیا ہے۔ یہاں کے لوگوں کو پاکستان میں سب سے زیادہ امن پسند اور خوش اخلاق مانا جاتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کے امن پسند ہونے کی ایک مثال یہ ہے کہ خپلو کی تاریخ میں آج تک کوئی قتل کا مقدمہ درج نہیں ہوا کسی بھی پولیس تھانے میں۔

یہاں کے لوگوں کو ان کے مہمان نوازی کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ لوگ ہر سال آئے ہوئے مہمانوںکو مفت میں کھنا وغیرہ آفر کرتے ہیں خصوصا ان مہمانوں کے لئے جو کسی اور ملک سے آئے ہوتے ہیں۔

یہاں کے لوگوں کی مہمان نوازی اور خوش اخلاقی سے پاکستان کا نام روشن ہو رہے ہیں۔ کیونکہ یہی بیرون ملک سے آئے ہوئے سیاح واپس جاکے دنیا کو بتاتے ہیں اپنے مختلف سوشل میڈیا کے توسط سے۔

Khaplu Baltistan Best Tourist Attraction

How To Reach Khaplu Baltistan?

اگر آپ خپلو بلتستان کا وزٹ کرنا چاہتے ہں تو آپ کو کوئی زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا۔

اس بات سے کوئی فرق نہں پڑتا کہ آپ پاکستان کے کس کونے سے خپلو کے لئے سفر کر رہے ہو۔ آپ کے لئے بہت ہی آرام دہ سفر کے لئے گاڑیاں ہر وقت میسر ہونگے۔

آج کل گورنمنٹ بسوں کے علاوہ پرائیویٹ گاڑیاں بھی بہت چل رہے ہیں جو آپ کو سکردو شہر سے خپلو تک بہت ہی مناسب کرائے پرلے آییں گے۔

ویسے سکردو سے خپلو کا کرایہ چار سو سے زیادہ کبھی نہیں ہوا۔

Distance From Skardu to Khaplu Baltistan

سکردو شہر سے خپلو کا فاصلہ دو گھنٹے کا ہے جس کا آپ کو مسکل سے دو سے تین گھنٹہ لگ جائیں گے۔

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu خپلو راجا محل جو ایک تاریخی عمارت ہے ضلع گنگچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ہیں۔ یہ خپلو ڈوقسہ  جو کہ ایک محلہ ہے اس میں واقع ہیں۔ اس تاریخی عمارت کے بارے میں اگر ہم پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یس کا کسی زامنے میں کتنی اہمیت تھی گو کہ آج بھی ہے ۔ یہ ایک زمانے میں یہاں کے راجا خاندان کا گھر ہوا کرتا تھا لیکن آج یہ سرینا ہوٹل میں منتقل ہو گیا ہے۔اس محل کی شان و شوکت اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر آپ کبھی یہاں سیر کے لئے آئے تو اس محل میں جانا ہرگز نہ بھولئے گا۔ جب آپ اس محل کے سب سے اوپر چھت پہ جا کر چاروں طرف کی وادی کا نظارہ کر لیں گے تو آپ کو اس کی خوبصورتی کا حقیقی معنوں میں علم ہو جائیگا۔ یہ محل سن 1480 میں بنایا گیا تھا اس وقت کے راجا جن کا نام کاچو دولت علی خان تھا۔ جیسا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بھی بہت سارے قدیمی اور تاریخی محلات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن خپلو کا یہ راجا محل خوبصورتی اور اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے جو کام ہوئےہیں اس کی مثال باقی قلعوں میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ اس تاریخی عمارت کو ...