Skip to main content

Latest Gilgit Baltistan News August 2021

Latest Gilgit Baltistan News August 2021

اگست 2021 گلگت بلتستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جانے والا کچھ لمحوں میں سے ایک لمحہ اس مہینے میں آیا ہوا طوفانی بارشیں اور اس کی تباہ کاریاں تھی۔

اس طعفانی بارشوں میں جہاں کھیتوں کا نقصان ہوا وہیں لوگوں کو اور بھی  بہت ساری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
 
خپلو چھوربٹ اور کلگت جٹیال، یہ دو گاوں سب سے زیادہ اس وقت متاثر ہوا ہے اور
 بہت مالی نقصان کا سامنا کر رہا ہے۔

اس طغیانی بارشوں کے شروع ہوتے ہی ان دو گاوں میں پہاڑی نالوں سے بہت بڑی تعدادمیں سیلابی ریلے آنا شروع ہو گئے جو سامنے آتی ہر چیز کو تباہ کرتے ہوےئ گزر گئی۔ جس کے زد میں لوگوں کی زمینیں، گاڑیاں اور دیکر چیزیں بھی آگئیں اور سیلابی ریلہ سب بہا کر لے گئیں۔

یہ صرف اس سال کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہم پچھلے کئی سالوں سے یہ تباہ کاریاں مسلسل دیکھ رہے ہیں اور ہر سال اسی موسم میں بارشوں کی وجہ سے مقامی لوگ بہت نقصان اٹھاتا آ رہا ہے۔ لیکن حکومتیں آتی گئیں کبھی کسی نے ان مسائل کی طرف توجہ دینا گوارہ نہیں کیا ۔ یہاں کے مقامی لوگ اپنی مدد آپکے تحت مسئلہ حل کرتے آ رہے ہیں۔

اسے کے دوسری طرف یہ وہ موسم ہے جس میں دنیا بھر سے سیاح گلگت بلتستان کا رخ کرتے ہیں اور وہاں کی قدرتی خوبصورتی کا لطف اٹھاتے ہیں ۔ ایسے میں جو سیاح جو واپس اپنے لوگوں میں آنے والے ہیں وہ بھی سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔

پی آئی اے پاکستاں انٹرنیشنل ائیر لائینز جسکا روزانہ کی بنیاد پر سکردو اور گلگت میں پرواز جانا چاہئے وہ بھی ہر دوسرے دن تاخیر کا شکار ہوتے ہیں  جو لوگوں کے لئے زہنی پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔

اسلام آباد سے جانے والے لوگ جنہیں کئی دفعی ائیر پورٹ سے والس آنا پڑتا ہے جس کا کرایہ غریب لوگوں کے لئے الگ درد سر کا باعث  ہو جاتا ہے۔ لوگوں نے بہت دفعہ احتجاج بھی کیا ہے لیکن حکومت وقت ہے جنھیں یہاں کے غریب عوام کی کوئی فکر ہی نہیں جیسے۔

یہاں کے طالب علم جو پاکستان کے مختلف شہروں میں حصول علم کی خاطر گئے ہوئے ہیں ان کو اپنے گھروں میں آنا اور چھٹیوں کے بعد سکولوں اور یونیورسٹیوں میں پہنچنے کے لئے جہاں حکومت کو فلائیٹس زیادہ کرنا چایہے اس کی جگہ جو ریکولر فلائیٹس ہیں وہ بھی ڈھیگ سے نہٰیں چل پاتی۔

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu خپلو راجا محل جو ایک تاریخی عمارت ہے ضلع گنگچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ہیں۔ یہ خپلو ڈوقسہ  جو کہ ایک محلہ ہے اس میں واقع ہیں۔ اس تاریخی عمارت کے بارے میں اگر ہم پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یس کا کسی زامنے میں کتنی اہمیت تھی گو کہ آج بھی ہے ۔ یہ ایک زمانے میں یہاں کے راجا خاندان کا گھر ہوا کرتا تھا لیکن آج یہ سرینا ہوٹل میں منتقل ہو گیا ہے۔اس محل کی شان و شوکت اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر آپ کبھی یہاں سیر کے لئے آئے تو اس محل میں جانا ہرگز نہ بھولئے گا۔ جب آپ اس محل کے سب سے اوپر چھت پہ جا کر چاروں طرف کی وادی کا نظارہ کر لیں گے تو آپ کو اس کی خوبصورتی کا حقیقی معنوں میں علم ہو جائیگا۔ یہ محل سن 1480 میں بنایا گیا تھا اس وقت کے راجا جن کا نام کاچو دولت علی خان تھا۔ جیسا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بھی بہت سارے قدیمی اور تاریخی محلات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن خپلو کا یہ راجا محل خوبصورتی اور اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے جو کام ہوئےہیں اس کی مثال باقی قلعوں میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ اس تاریخی عمارت کو ...