Skip to main content

[Updated] Manthokha Waterfall Complete Tour Guide in Urdu

Manthokha Waterfall Complete Tour Guide All You Need To Know in Urdu

منٹہو کھا  آبشار کھرمنگ ،سکردو بلتستان میں واقع ہے۔منٹھوکھا آبشار کی قدرتیخوبصورتی کا لطف اٹھانے سیاح ہر سال منٹھو کھا آبشار کا رخ کرتے ہیں۔ یہ آبشار تقریبا  ۱۸۰ فیٹ اونچا ہے۔یہ سکردو سے ۵۰ کلومیتر دور ہے۔

Manthokha Waterfall History

سکردو میں بہت سارے ایسے جگہے موجود ہیں جہاں پہنچ کے آپ ایک لمحے کے لئے دینا بھول جایئں اتنی خوبصورتی آپ کو دیکھجنے کو ملے گا یہ ساریخوبصورتیاں کوئی آرتیفیشل نہیں ہیں بلکی قدرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ اتنے مشہور ہیں۔ان میں سے ایک منٹہو کھا آبشار  ہے یہ آبشار بہت خوبصورت ہے۔ یہ آبشار قدرتی ہے جس کا پانی پہاڑوں سے آتا ہے ۔

Distance between Skardu and Manthokha Waterfall

اگر آپ نے منٹھو کھا آبشار کی سیر کے لیے جانا ہے تو آپ کو سکردو سے آگے جانا ہوگا ۔ منٹھو کھا آبشار کا سکردو سے فاصلہ ۵۰ کلو میٹر ہے۔

Things to do at Manthokha Waterfall

یہاں پہ آپ کو کرنے کے لئے کئی سارے ایکٹیویٹیز مل جائیں گی۔ جو مندرجہ زیل ہیں۔
1.Photography
2.Vlog 
3.Camping
4.Fishing

How To Visit Manthoka Waterfall?


منٹھوکھا ابشار پہ جانے کے لئے آپ کو زیادہ تگ و دو کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اگر آپ ہمارے اس بلاگ پوسٹ کو مکمل پڑھ لیتے ہیں تو ہم آپ کو سب سے اسان اور سستا طریقہ بتانے جا رہے ہیں۔
سب سے پہلے آپ یہ دیکھیں کہ آپ کہاں سے جانے والے ہیں۔
مطلب اگر اپ سکردو شہر میں ہیں اور منٹھوکھہ آبشار کی طرف جانے کا پلان کر ہے ہیں یا ہو سکتا ہے آپ اس وقت کھرمنگ میں ہی موجود ہوں جہاں پہ یہ آبشار واقع ہیں اس کے علاوہ یہ بھی ممکن ہے کہ آپ خپلو کی طرف سے آ رہے ہون اور آبشار کی سیر کرنا چاہتے ہوں۔

اگر آپ سکردو سے جانے والے ہیں تو یہاں پہ آپ کے پاس دو مختلف صورتحال ہو سکتے ہیں 
یا آپ اپنی زاتی گاڑی میں سفر کر ہے ہوں گے
یا آپ سکردو سے کوئی گاری کرائے پہ لے کے آبشار تک پہنچ سکتے ہیں
اگر اپ کا اپنا گاڑی یا موڑت سائیکل ہیں تو پھر آپ بہت ساری جھنجھٹ سے چھوٹ کاو گے آپ نے بس اپنا سفر شروع کر لینا ہے کھرمنگ کی طرف جہاں پہ آپکو آبشار مل جائیں گے
اگر آپ کے پاس اپنا زاتی گاڑی یا موٹر سائیکل نہیں ہیں تو آپ کو سبس ے پہلے سکردو میں کوئی گاڑی ڈھونڈنا ہو گا جو آج کل کوئی مشکل کام نہیں رہا اپ کو ہر چوک پہ ایسی گاڑیاں مل جائیگی جو آپ کو پوری بلتستان کا بھی سیر کروا لیں گے۔
اپ نے ان گاڑی والوں کے ساتھ بات کرنا ہے اور جو بھی کرایہ طے پاتا ہے اس میں بیٹھ کے جانا ہے۔
یہان پہ اپ کا بتا دون جب اپ لوکل گاری کرتے ہیں تو آپ کو ایک بات کی فکر بلکل نہیں کرنا پڑتا راستی وغیرہ کیونکہ ان لوگوں کو راستہ پتہ ہوتا ہے اور وہ آپ کو جلدی سے وہاں پہنچا دے گا

اس کے علاوہ اگر راستے میں اپ کو کھانا اغیرہ کھانا ہو یا کوئی اور بھی جگہ دیکھنا ہو تو آپ ڈروائیور سے کہ کے گاڑی رکوسکتے ہیں۔ جس کا آپ کو کوئی اضافی چارج نہیں ادا کرنا پڑتا۔

Manthoka Waterfall Tour Guide in Kharmang Skardu Baltistan

اس کے علاوہ اگ اپ پہلے سے ہی کھرمنگ پہنچے ہوئے ہینں اور یہاں سے آبشار کی طرف جانے کے لئے کوئی گائیڈ ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو زہادہ پریشان ہونے کی بلکل بھ یضرورت نہین ہے کیونکہ آپکا یہ مسئلہ ایک لمحے میں حل ہو جائیگا۔
آپ نے بس اتنا کرنا ہے کی کسی بھی لوکل بندے سے آبشار کا راستی پوچھ لینا ہے اور وہ آپ کو مفت میں وہاں کا راستی دکھا دے گا۔

Visit Manthoka Waterfall From Khaplu Baltistan Ghanche

اگر آپ پہلے سکردو سے خپلو کی طرف گیا ہو اور واپسی پہ آبشار پر جانے کی پلاننگ کر رہے ہیں تو آپ کو زیادہ کچھ نہیں کرنا ۔ خپلو سے واپسے کے راستے میں جو پل آئیگا یاد رہے خپلو سے سکردو کے درمیاں صرف ایک ہی پل آتا ہے۔
اس پل کو کراس کرنے کے بعد آپ نے یہاں سے سکردو کی طرف  نہیں جانا اس دفعہ بلکی پل کراس کرتے ہی آپ نے بائیں طرف مڑ جانا ہے ۔ یہ راستہ کھجرمنگ کی طرف جاتا ہے۔

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu خپلو راجا محل جو ایک تاریخی عمارت ہے ضلع گنگچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ہیں۔ یہ خپلو ڈوقسہ  جو کہ ایک محلہ ہے اس میں واقع ہیں۔ اس تاریخی عمارت کے بارے میں اگر ہم پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یس کا کسی زامنے میں کتنی اہمیت تھی گو کہ آج بھی ہے ۔ یہ ایک زمانے میں یہاں کے راجا خاندان کا گھر ہوا کرتا تھا لیکن آج یہ سرینا ہوٹل میں منتقل ہو گیا ہے۔اس محل کی شان و شوکت اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر آپ کبھی یہاں سیر کے لئے آئے تو اس محل میں جانا ہرگز نہ بھولئے گا۔ جب آپ اس محل کے سب سے اوپر چھت پہ جا کر چاروں طرف کی وادی کا نظارہ کر لیں گے تو آپ کو اس کی خوبصورتی کا حقیقی معنوں میں علم ہو جائیگا۔ یہ محل سن 1480 میں بنایا گیا تھا اس وقت کے راجا جن کا نام کاچو دولت علی خان تھا۔ جیسا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بھی بہت سارے قدیمی اور تاریخی محلات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن خپلو کا یہ راجا محل خوبصورتی اور اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے جو کام ہوئےہیں اس کی مثال باقی قلعوں میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ اس تاریخی عمارت کو ...