The Beautiful Roundu District Skardu Baltistan Complete Travel Guide in Urdu
روندو سکردو بلتستان کا ایک منفرد اور قدرتی خوبسورتی سے مالا مال علاقہ ہے۔ روندو کو حال ہی میں سکردو سے الگ ضلع کا درجہ دیا گیا ہے اس سے پہلے روندو کو سکرددو ضلع کے اندر شمار کیا جاتا تھا۔
ملک بھر سے روندو کی قدرتیخوبصورتی کا لطف اٹھانے سیاح ہر سل روندو کا رخ کرتے ہیں نہ صرف ملکی بلکہ بیرون ملک سے بھی کثیر تعداد میں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔
Distance of Roundu from Skardu City
روندو کا سکردو شہر سے 2 گھنٹے کا سفر ہے۔
اگر آپ اسلام آباد سے سفر کر رہ ہیں تو کم سے کم 20 سے 24 گھنٹہ یہاں پہنچنے میں لگ جائیں گے۔ اس کے علاقہ آپ اسلام آباد سے پی آئی اے کے فلائیٹ کے زریعے سکردو اور پھر سکردو سے روندو کا رخ کر سکتے ہیں۔