Skip to main content

Saling Khaplu Baltistan Complete Travel & Tour Guide in Urdu 2021-2022

Saling Khaplu Baltistan Complete Travel & Tour Guide in Urdu 2021-2022


Saling Khaplu Baltistan سلینگ خپلو بلتستان کے خوبصورت ترین جگھوں میں شمار ہوتا ہے جہاں ہر سال لاکھوں کی تعداد  میں دنیا بھر سے سیاح سیر کے لئے آتے  ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم آپکو سلینگ خپلو کے بارے میں مکمل تفصیل بتائیں گے تاکہ آپکا خپلو بلتستان کا ٹور اور بھی زیادہ یادگار ہو جائے۔

Where is Saling Khaplu Baltistan Located?

اگر آپ خپلو میں ہو اور سلینگ جانے کی تیاری میں ہو اور فاصلہ جاننے کی کوشش میں ہیں تو آپ کو بتا دیں کہ خپلو سے سلینگ کا راستہ زیادہ دور نہیں ہے۔
خپلو سے سلینک جانے کے لئے پہلے آپکو پرانے روڈ سے گھوم کے جانا پڑتا تھا لیکن اب نئے پل بن رہا ہے تو آپکا کافی وقت بچ جائینگے.

خپلو سے سلینگ اگر آپ آدھے کھنٹے میں بھی پہنچ سکتے ہیں یہ آپ کی ڈرایوئیگ پہ منحصر ہیں لیکن راستے میں کچھ خطرناک موڑ بھی ہیں جن سے آپ کق بہت احتیاط کے ساتھ ڈرائیوینگ کرنا ہو گا۔
اگر آپ واقعی میں سلینگ خپلو کا مزہ لینا چاہتے ہیں تو آپ جاتے ہوئے سلینگ پل سے جائیں اور واپس آتے ہوئے ژھوغہ سے ہوتے ہوتے ڈغونی کے راستے واپہس خپلو آئیں۔ اس سے آپ کو خپلو ژھوغہ اور ڈغؤنی کے خوبصورت سیر گاہ دیکھنے کا بھی موقعہ ملیں گے۔

 یہ مچھلی گھر سلینگ میں کئے سال پہلے  بنایا گیا تھا لیکن علاقے کو میڈیا کوریج نہ ملنے کی وجی سے یہ خوبصورت جگہ کئی سالوں تک دینا کے نظروں سے اوجھل رہا ۔ لیکن اب سوشل میڈیا کی وجہ سے اور یہاں کے لوکل لوجوان جو سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہیں ان کی بدولت یہ جگہ پورے ملک میں اور بیرون ملک بھی پہچاننے لگا ہے۔
یہاں میں ان لوگوں کا بھی زکر کرنا ضروری سمجھوں گا جو پاکستاں کے دیگر علاقوں اور شہروں سے آکے اس جگھے کی ویڈیو بنا کے مختلف سوشل میڈیا پر لگا کر دینا تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں جن میں مختلف یوٹیوبرز شامل ہیں۔

Things to Do In Saling Khaplu

1- Fishing

سلینگ میں آپ فشینگ کر سکتے ہیں۔ مچھلی پکڑنا لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لوگ مختلف تالاب بدیاں اور دریاوں کا رخ کرتے ہیں تاکہ مچکلے کا شکار کر سکیں یہ ایسا جگہ ہے جہاں آپک کو ان تمام مشکلوں کا سامنہ کئے بغیر ٹراوٹ مچھلی کا شکار کرنے کو مل جائیں گے۔
ٹراوٹ مچھلی جو دینا بھرمیں اسکی خاص صفات کی وجہ سے مانا جاتا ہے۔ یہ ایسا مچھلی ہے جس میں آپ کو کوئی کانٹا نظر نہیں آئیگا اور کھانے میں سب سے زیادہ لذیذ بھی ہو تا یے۔

یہاں پہ آپ کو مختلف ہوٹلز ملیں گے جن میں مچھلیاں پال کر رکھا گیا ہے تاکہ سیاح ان کو کھا کے ان کا لطف اٹھا سکیں۔ اگر آپ خود اپنے ھاتھ سے نئی اور فریش مچھلی شکار کر کے کھانے کا شوقین ہے تو آپکو یہ سہولت بھی یہاں مل جائیں گے۔

2- Hiking

اس کئ علاوہ بھی آپ جو بھی کھانا یہاں کھائیں ہر چیز فریش اوہ تازہ بنایا جاتا ہے۔

اگر آپ اپنی صحت کو لے کے کافی کانشیس ہیں اور ورزش کے بغیر نہیں رہ سکتے ہیں یا روزانہ ورزش کرنا آپکی عادت ہیں  لیکن سفر کی وجہ سے آپکی ورزش کی روتین خراب ہو رہی ہے تو آپ ہی کام بھی یہاں کر سکتے ہیں۔
بھلے آپکو یہاں کوئی جم نہیں ملیں گے لیکن یہاں پہ ورزش کے آپکو ایسے مواقع ملیں گے جو میرے خیال سے جم میں گھنٹوں لگانے سے بھی زیادہ اچھا ریزلٹ دے سکتے ہیں۔
جہ ہاں ہائیکینگ کی بات کر رہا ہوں میں۔
یہاں پہ آپکو ایسے پہاڈیاں ملیں گے جو ہائیکینگ کے لئے بہت موزون سمجھا جاتا ہے۔ ایسی پہاڑیاں جہاں پہ گر کر نقصان آنے کا بہت کم چانس ہو لیکن ورزش پوری ہوجائیگا آپکا۔

3- Food

ہم میں سے بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو نئی جگہوں کا سفر صرف اس لئے کرتے ہیں تاکہ وہاں کے اچھے اچھے کھانے کھا سکیں۔
اگر آپ بھی کھانے پینے کے شوقین ہیں تو میں آپ کو بتا دوں آپ کو خپلو بلتستان کا ایک دفعہ ضرور چکر لگانا چائیے۔
یہاں پہ آپ کو لوکل کھانے جو صرف یہاں پہ نبتے ہیں جو بلکل بغیر کسی ملاوٹ کے گھروں میں بنتے ہیں ۔ آپ ایسی کھانوں کا لطف اتھا سکیں گے

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

All You Need To Know About Katpana Cold Desert Skardu

All You Need To Know About Katpana Skardu Cold Desert Baltistan in Urdu کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان کا نام آپ نے کئی بار سنا ہوگا آج ہم آپ کو بتائیں گے کچھ ایسے حقائق جوآپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا اور کہیں نہیں پڑھا ہو گا۔ Cold Desert in The World History اگر آپ کولڈ ڈیزرٹ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ کولڈ ڈیزرٹ دینا کے کئی ممالک میں ہیں اور پاکستان کا واحد کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان میں واقع ہیں اور اس کی اپنی کچھ خاص خصوصیات ہیں جس کی وجہ سے اس کو پوری دنیا یں مانا جاتا ہے۔ آج تک پوری دنیا میں سات کولڈ ڈیزرٹ  بتاتا جاتا ہے لیکن یہ پاکستان میں ہونے کی وجہ سے ابھی تک دنیا میں وہ مقام نہیں مل سکا جو باقیوں کو ملے ہیں۔ What Is Katpana Cold Desert Skardu Baltsiatan کولڈ ڈیزرٹ ایک ایسا جگہ ہے جو سکردو شہر سے کم سے کم ایک کگنٹے کے فاصلے پہ واقع ہیں ۔ جب آپ یہاں پہنچو گے تو آپ اپنے چاروں طرف صرف اورسرف ریت ہی دیکھو گے اس کے علاقہ آپ کو یہاں کچھ نظر نہیں آئیگا۔ یہی اس جگہے کی ایک خصوصیت بھی ہے۔  اس کے علاوہ یہ ایسا ریت ہے جو ٹھنڈ رہتا ہے چاہے موسم جیسا ...

Why Visit Skardu Baltistan? Explain in Urdu [2021-2022]

ہر کوئی خوبصورت جگہوں کی سیر کرنا پسند کرتے ہیں اس لئے مجھے کوئی تعجب نہیں ہو گا ار آپ سکردو بلتستان کی سیر کرنے کا خواہش مند ہیں تو۔ ہر وہ شخص جو ایک دفعہ سکردو بلتستان کی تصویر یا ویڈیو ہیں دیکھ لیتے ہیں تو وہ اسی لمحے سے وہاں جانے کی خواہش اور تیاری میں لگ جاتے ہیں۔ سکردو جو کہ پاکستان کے شمالی علاقے میں ایک قدرت کی خوبصورتی کا ایک مثال ہے جہاں پہ ہر سال دینا بھر سے لوگ گھومنے آ جاتے ہین اور یہ سلسلہ اس سال 2021 میں بہت حد تک اضافہ ہوا ۔ اور پورے ملک اور بیرون ملک سے لوگ یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ آج کی اس کالم مٰں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپکا کبھی بھی سکردو جانے کا اتفاق ہوا تو آپ کن کن جگہوں پہ گھومنے جائیں اور وہ تمام باتیں جن کا آپ کو اس علاقی میں آکے خیال رکھنا چاہیے۔ Best Places To Visit in Skardu Baltistan 2021 Urdu سکردو میں بہت سارے ایسے جگہے موجود ہیں جہاں پہنچ کے آپ ایک لمحے کے لئے دینا بھول جایئں اتنی خوبصوری آپ کو دیکھجنے کو ملے گا یہ ساریخوبصورتیاں کوئی آرتیفیشل نہیں ہیں بلکی قدرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ اتنے مشہور ہیں۔ Shangrila Resortشنگریلا ریسورٹ شنگریلا جسے آ...