Skip to main content

Travel Agency Business in Skardu Baltistan - Business Ideas

Travel Agency Business in Skardu Baltistan Travel Business Ideas in Skardu Baltistan

سکردو بلتستان پاکستان کا وو حصہ ہے جہاں آج کی تاریخ میں کاروبار بزنس کا بہت اچھا سکوپ ہیں۔ سیاحت ان سب میں ایک فائدہ مند کاروبار ثابت ہو سکتا ہے اگر آپ شروع کریں تو۔
سیاحت میں بہت سارے کام ہیں جو آپ کر سکتے ہیں 
لیکن آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم صرف ٹریول ایجنسی کے بارے میں بات کریں گے۔ آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ سکردو بلتستان میں ٹریول ایجنسی کا کاروبار شروع کر سکتے ہیں اور اس سے ایک اچھا ماہانہ پیسہ کما سکتے ہیں۔

Why Travel Agency Business is Best in Skardu Baltistan Pakistan?

یہ کام کہیں نہ کہیں سیاحت سے جڑا ہوتا ہے کیونکہ اس میں آپ کو زیادہ تر لوگ وہی ملیں گے جو باہر سے اس علاقے میں گھومنے ٌھرنے کی غرض سے آتا ہے۔

سیاحت سے جڑا کام کرنے کا سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ملک پاکستان کے اکانومی کا ایک بڑا حصہ اسی پیشے سے وابسطہ ہے اور کئی لوگوں کا روزگار اسے پیشے سے جڑا ہوا ہے۔
سیاحت میں آپ کو نہ صرف پاکستان سے بلکہ پاکستان کے باہر سے بھی ہزاروں لوگوں کے ساتھ ملنا جلنا اور کلائینٹ مل جاتے ہیں۔ کیونکہ ہم دیکھ رہے ہیں پچھلے کچھ سالوں میں اس علاقے میں سیاحوں کی بھرمار ہو رہے ہیں اور لوگوں کے لئے ایک بہترین روزگار کا موقع بھی پرایم ہو رہا ہے۔

کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے ہمیں اس کے بارے میں مکمل پتہ ہونا چاہئے۔ جیسا کہ جو کام آپ کرنے والے ہیں اس میں لوگ کیا اور کیسے کام کر رہے ہیں اس میں کام کرنے کے لئے لیگل طریقے کیا ہیں۔ اس کام میں آپ کی گروتھ کیا ہو سکتی ہے اور بہت ساری اور باتیں۔
اگر آپ کو پتہ ہے تو بہت اچھی بات ہے اگر نہیں ہیں تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہم بتائیں گے آپ کو آج

ٹریول ایجنسی کیا ہوتا ہے؟

جب بھی کوئی شخص کہیں کھومنے کے غرض سے سفر کرتے ہیں  تو وہ اس جگہ کے بارے میں زیادہ  نہں جانتے کیونکہ وہ باہر سے جاتے ہیں۔ اس لئے وہ کوئی ایسا بندہ ڈھونڈتے ہیں جو وہاں کا مقامی ہو اور جگہوں کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہو۔ ٹریول ایجنسی کا کام بھی یہی ہوتا ہے جو لوگوں کو گھمانے پھرانے کا کام کرتے ہیں اس کے ساتھ انھیں ٹرانسپورٹ اور رہائش کھانا اغیوہ کا بھی انتظام کرتے ہیں اگر سیاح کو ضرورت ہوئی تو۔

ٹریول ایجنسی بزنس کیا ہوتا ہے؟

اوپر جو ہم نے ٹریول ایجنسی کا کام بتایا ہے اگر کوئی کمپنی یا ایجنسی یہ سب سروسز لوگوں کو مہیا کرتے ہیں تو وہ ایک ٹریول ایجنسی کہلائیگا۔

کیا ٹریول ایجنسی کا کوئی سکوپ ہے سکردو بلتسان میں؟

جی ہاں بلکل ہے یہی وجہ ہے ہم اس پہ یہ پورا آرٹیکل لکھنے بیٹھے ہیں۔ 

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

All You Need To Know About Katpana Cold Desert Skardu

All You Need To Know About Katpana Skardu Cold Desert Baltistan in Urdu کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان کا نام آپ نے کئی بار سنا ہوگا آج ہم آپ کو بتائیں گے کچھ ایسے حقائق جوآپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا اور کہیں نہیں پڑھا ہو گا۔ Cold Desert in The World History اگر آپ کولڈ ڈیزرٹ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ کولڈ ڈیزرٹ دینا کے کئی ممالک میں ہیں اور پاکستان کا واحد کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان میں واقع ہیں اور اس کی اپنی کچھ خاص خصوصیات ہیں جس کی وجہ سے اس کو پوری دنیا یں مانا جاتا ہے۔ آج تک پوری دنیا میں سات کولڈ ڈیزرٹ  بتاتا جاتا ہے لیکن یہ پاکستان میں ہونے کی وجہ سے ابھی تک دنیا میں وہ مقام نہیں مل سکا جو باقیوں کو ملے ہیں۔ What Is Katpana Cold Desert Skardu Baltsiatan کولڈ ڈیزرٹ ایک ایسا جگہ ہے جو سکردو شہر سے کم سے کم ایک کگنٹے کے فاصلے پہ واقع ہیں ۔ جب آپ یہاں پہنچو گے تو آپ اپنے چاروں طرف صرف اورسرف ریت ہی دیکھو گے اس کے علاقہ آپ کو یہاں کچھ نظر نہیں آئیگا۔ یہی اس جگہے کی ایک خصوصیت بھی ہے۔  اس کے علاوہ یہ ایسا ریت ہے جو ٹھنڈ رہتا ہے چاہے موسم جیسا ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here