Skip to main content

How to Start A Digital Marketing Agency Business in Skardu Baltistan?

How to Start A Digital Marketing Agency Business in Skardu Baltistan?

دنیا ڈیجیٹل ہوتا جا رہا ہے اور دنیا میں موجود سارے کاروبار ڈیجیٹل کی طرف جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا اور انڑنیٹ نے لوگوں کے کاروبار کرنے کے طریقوں کو بدل کر رکھ دیا ہے وہیں پہ جو چیزیں خریدنے والے لوگ ہیں وہ بھی آن لائن خریداری کو زیادہ اہمیت دہنے لگے ہیں۔ اس لئے جو کاروبارے لوگ ہیں انھیں تو آنلائن آنا ہی پڑ جاتا ہے۔
لیکن یہاں پر بہت سارے سوال ہمارے زہن میں آ جاتا ہے جب بھی ہم آن لائن یا انٹرنیٹ پر کاروبار یا کام کرنے  کی بات کرتے ہیں تو آج بھی ہمارے ایسے بہت سارے لوگ ہیں جن کو لگتا ہے یہاں پہ صرف فراڈ ہوتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا بلکل نہیں ہے۔ انٹرنیٹ پر کام کر کے پیسے بھی کمایا جا سکتا ہے اور انترنیٹ کے زریعے آپ اپنے گھر بیٹھ کر پوری دنیا میں اپنا کاروبار کر سکتے ہیں۔
آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کی کس طرح آپ ایک ڈیجیٹل مارکیٹینگ ایجنسی کھول کر آن لائن اپنا یا دوسروں کا کام کر سکتے ہیں۔

What is Digital Marketing?

ڈیجیٹل مارکیٹینک تمام وہ مارکیٹینگ کے طریقے ہیں جن میں آپ انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔  اس میں سوشل میڈیا اور  گوگل جیسے سرچ انجن سارے شامل ہیں جن کے زریعے آپ انٹرنیٹ پر چیزوں کی مارکیٹینگ کرتے ہیں۔ یہ ایک آسان کام بھی ہے اور مشکل بھی۔آسان اس لئے ہیں کہ آپ کو زیادہ کوئی محنت مزدوری والا کام نہیں کرنا اس میں لیکن مشکلاس لئے ہے کہ آپ کے پاس یہ سکلز ہونی چاہئے۔ اس لئے میں آپ کو یہی مشورہ دوں گا اگر آپ کے پاس سکلز نہیں تو آپ کو چاہئے پہلے وہ سارے ضروری سکلز سیکھ لیں اس کے بعد ہی اس فیلڈ کی طرف اپنا قدم بڑھائیں۔ ہم اسی پوسٹ میں وہ سارے سکلز کے بارے میں بھی بات کریں گے جن کا سیکھنا ایک ڈیجیٹل مارکیٹر کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے۔

اپنے کاروبار کا راستہ معین کریں
اپنے کاروبار کے لئے کلائنٹس طے کریں 
اپنے کاروبار کے لئے ویب  سائت تیار کریں
موبائل ایپ بھی تیار کریں
ٹیم تسکیل دیں
ہمیشہ نئی چیزوں کے بارے میں پڑھتے رہیں

اپنے کاروبار کا راستہ معین کرنا

یہ ایک سیدھی سادھی بات ہیں اور ہر کاروبار پہ یہ بات اپلائی ہوتا ہے ۔ آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ آپ نے اصل میں کرنا کیا ہے۔  اس لے ضروری ہے کہ اپنے کاروبار کا فیصلہ کن راستہ معین کریں اور اسے راستے سے اپنی توجہہٹائے بغیر مسلمل محنت کے ساتھ جاری رکھیں۔ اور یہ کامیبی کا بہترین زریعہ بن جائیگی آپ کے لئے۔

ٹارگٹ کلائنٹ اپنے کاروبار کا طے کریں

یہ تاپک بہت وسیع ہے جو آپ کو سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہے۔ آپ ایک ڈیجیٹل مارکیٹینگ ایجنسی کا کام شروعکرنے جا رہے ہیں اور اس میں آپ کا کلائنٹ کوئی بھی ہو سکتا ہے وہ لوکل ہو سکتا ہے یا انٹر نیشنل بھی۔ وہ کسی خاص کاروبار والے ہو سکتے ہیں یا ہر طرح کے کاروبار والے جسکا آپ آنلائن ایڈورٹائز کرنے والے ہیں۔
اس لئے شروع میں کوشش کریں کسی ایک طرح کے کیٹوگیری کو ٹارگٹ کریں اس کے بعد آہستہ سے چیزوں کو بڑھاتے جائیں اس سے آپ کو بہت ساری چیزیں سمجھنے میں آسانی ہ و  سکتی ہے۔

اپنی ڈیجیٹل مارکیٹینگ ایجنسی کا ویب سائٹ تیار کریں

جی ہاں ۔ یہ آپ کو سب سے پہلے کرنا پڑیگا۔ کیونکہ آپ لوگوں کو آن لائن فیلڈ میں لانے والے ہو اس کے لئے ضروری ہے پہلے آپ خود آنلائن موجود ہوں  نہیں تو آپ کو لوگ ملنا بہت مشکل ہو جائییگا۔ 
اس لئے ایک اچھا نام سوچ کر ایک ڈومیں کرید لیں اور اس پہ اپنے کاروبار کے لئے ایک ایب سائٹ تیار کریں۔ اس کے بعد اپنے ویب سائٹ کی اچھی سی مارکیٹینگ شروع کر دیں اس کی اچھی طرح ایس سی او کریں جو آپ کو سرچ انجن سے بھی کلائنٹ لاکر دیگا۔

مابائل ایپ تیار کریں

آج کل جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں دنیا میں موبائل کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے اور یہ مسلمل برھ رہے ہیں۔ اس لئے صرف ایک ویب سائٹ پر اکتفا نہ کریں بلہ ایکموبائل ایپ بھی تیار کریں جو لوگوں کو آپ کے کاروبار کے بارے میں بتا دیں ۔ وہاں سے لوگ آپ کو آسانی سے رابطہ کریں ۔

اپنی ٹیم تشکیل دیں

جی ہاں آپ کو ایک ٹیم چائے ہو گا کیوںکہ ایک واحد بندہ یہ سارے کام نہیں سنبھال سکیں گے۔ ڈیجیٹل مارکیٹینگ ایک بہت بڑا سنجیکٹ ہے اور اس کے اندر اور کئے ساری چیزیں آتی ہیں جو آپ کو لوگوں کو سروس فراہم کرنا ہے اس لئے آپ کو ایک اچھی اور پرافیشنل ٹیم کی ضرورت پڑے گی جس کے پاس اچھا تجربہ ہواس فیلڈ کا۔

ٹیم کو ہائے کرنے سے پہلے بیت ساری چیزیں دیکھنا پڑتا ہے۔
تجربہ
تنخواہ
تعلیم
زہن
نئی چیزیں سیکھنا
جی ہاں ٹیکنالوجی ایک ایسی چیز ہے جس میں ہر دن نئی ایجادات ہوتے ہیں اور اگر آپ خود کو اس نئی چیزوں کے ساتھ اپڈیٹ نہیںرکھو گے تو آپ بہت پیچھے رہ جائیں گے۔ اس لئے کوشش کریں ہر دن باگس پڑھا کریں جہاں سے نئی اپڈیٹ کا آپ کو پتہ چل سکیں

Educational Qualification Requirements for Digital Marketing Agency Business

اس فیلڈ میں آنے کے لئے کوئی کالج ڈگری کی ضرورت نہیں ہے اگر آپ کے پاس نہیں ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جو اصل چیز چاہئے وہ آپ کے سکلز ہیں۔ لیکن اگر آپ پڑھے لھے ہیںاور اچھی ایجوکیشن ہی ں تو یہ ایک پلس پوائنٹ ہو جائیگا جو آپ کو باقی چیزوں میں فائدہ دےیں گے۔

Expense in Starting A Digital Marketing Business

اس کام کو شروع کرنے لئے آپ کے پاس کم سے کم آٹھ سے دس لاکھ روپے ہونا ضروری ہیں کیونکہ آپ  ایک ایجنس شروع کرنے جا رہے ہو جس میں آپ کے کئی اقسام کے خرچے ہو جائیں گے۔
ضروری چیزیں 
تنخواہ
آفس سیٹ اپ
کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ
بجلی
جنریٹر

Why Start A Digital Marketing Agency in Skardu Baltistan?

سکردو بلتستان میں یہ کام شروع کرنے کا ایک بہت اہم وجہ ہے وہ یہ ہے کہ یہاں پہ ابھی تک یہ کام کسی نے شروع نہیں کیا اور آپ اگر سب سے پہلے اس چیز کو شروع کرلیں تو آپ کے کامیبی کے بہت زیادہ چانس ہیں۔
یہاں کا ماحول ایسا ہے کہ لوگ چیزیں گھروں میں آڈر کرنا پسند کرتے ہیں اور دوسری طرف سوشل میڈیا کا استعمال بہت زہادہ ہے اور اگر آپ سوشل میڈیا کے زریعے صحیح لوگوں کو صحیح ٹارگٹ کرنے میں کامیب ہوئے تو آپ کو کامیب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتے۔
اس کے علاوہ سکردو بلتستان ایسا جگہ ہے جہاں پہ کاروبار بہت اونچائی پہ جا رہا ہےاور یہاں پہ پر قسم کے کاروبار لوگوں نے شروع کر رکھے ہیں۔
آپ ان کاروبار مالکان سے مل کر ان کاکام لے سکتے ہیں وہ بھی بیت آسانی سے۔

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu خپلو راجا محل جو ایک تاریخی عمارت ہے ضلع گنگچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ہیں۔ یہ خپلو ڈوقسہ  جو کہ ایک محلہ ہے اس میں واقع ہیں۔ اس تاریخی عمارت کے بارے میں اگر ہم پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یس کا کسی زامنے میں کتنی اہمیت تھی گو کہ آج بھی ہے ۔ یہ ایک زمانے میں یہاں کے راجا خاندان کا گھر ہوا کرتا تھا لیکن آج یہ سرینا ہوٹل میں منتقل ہو گیا ہے۔اس محل کی شان و شوکت اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر آپ کبھی یہاں سیر کے لئے آئے تو اس محل میں جانا ہرگز نہ بھولئے گا۔ جب آپ اس محل کے سب سے اوپر چھت پہ جا کر چاروں طرف کی وادی کا نظارہ کر لیں گے تو آپ کو اس کی خوبصورتی کا حقیقی معنوں میں علم ہو جائیگا۔ یہ محل سن 1480 میں بنایا گیا تھا اس وقت کے راجا جن کا نام کاچو دولت علی خان تھا۔ جیسا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بھی بہت سارے قدیمی اور تاریخی محلات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن خپلو کا یہ راجا محل خوبصورتی اور اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے جو کام ہوئےہیں اس کی مثال باقی قلعوں میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ اس تاریخی عمارت کو ...