Skip to main content

How to Start a Poultry Farm Business in Gilgit Baltistan? [2022]

How to Start a Poultry Farm Business in Gilgit Baltistan? [2022]

گلگت بلتستان میں آپ ویسے تو بہت سارے کاروبار شروع کر سکتے ہیں لیکن آج ہم ایک خاص قسم کے کاروبار کے بارے میں آپ کو آگاہ کرنے والے ہیں وہ ہے پولٹری فارم کا کاروبار جو آپ بہت ہی آسانی سے سکردو بلتستان کے کسی بھی علاقے میں شروع کر سکتے ہیں بنا کسی مسکل کے۔ اس کاروبار کو شروع کرنے کے لئے آپ کے پاس اتنا زیدہ انویسمینٹ نہ بھی ہوں تو اتنا مسئلہ نہیں ہے۔ جیسا کی ہم نے پہلے بھی کئی کاروبار آپ کو بتایا ہے جن کو شروع کرنے کے لےئ آپ کے پاس ایک اچھا کاصا رقم ہونا ضروری ہوتا ہے۔
اگر آپ  مرغیوں کا کاروبار سکردو بلتستان میں شروع کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کے پاس یہ چیزیں ہونا بہت ضروری ہے۔ ان کے بغیر آپ اگر شروع کر بھی لیں تو ممکن ہے کچھ وقت کے بعد آپ کا کاروبار ڈوب جائیں اور آپ کو نقصان اٹھانا پڑیں۔

Things To Know Before Start a Polutry Farm Business in Skardu Baltistan

  1. Legal Documents
  2. A Complete Planning
  3. Basic Undestanding about Poultry Farming
  4. Love for Hens
  5. Know the Local Language (Balti)
  6. An Open and Wide Area 
  7. Basic Knowledge of Animal Medicinces
  8. Know the Weather of Skardu Baltistan
  9. A Backup Plan
جیسا کہ آپ نے دیکھا ہم نے کچھ چیزیں بتایا جو آپ کو اپنے زہن میں رکھنا ہے اپنا کاروبار شروع کرنے سے پہلے۔

Legal Documentations

جیسا کی ہم جانتے ہیں ہر ملک کے کچھ قوانین ہوتے ہیں جن پہ عمل کرنا سب پہ لازم ہوتا ہے ۔ یہ قوانین مختلف کام کے لئے مختلف ہو سکتا ہے۔ جس کا تفصیلی معلومات ہمیں جب بھی ضرورت ہو ہم حکومتی اداروں سے لے سکتے ہیں۔ 
اسی کے بارے مٰں ہم بات کرنے والے ہیں اگر آپ سکردو بلتستان میں اپنا پولڑی کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لئے ضروری ہیں آپ کے پاس وہاں کے ضلعی حکومت کی طرف سے اجازت نامہ موجود ہوں۔ یہ ان لوگوں کے لئے ہیں جو یہاں کے رہائشی نہیں ہیں اگر آپ یہاں کے مقامی ہیں تو آپ کے لئے اس کی ضرورت نہیں ہے آپ جب چاہیں اپنا کام شروع کر سکتے ہیں۔

A Complete Planning

جی ہر کام کے شروع کرنے سے پہلے کوئی بھی عقلمند انسان ایک پلاننگ تیار کر لیتا ہے جو بہت ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی سمجھدار ہیں تو آپ بھی ضرور یہ کام کر لیں گے ۔  اس پلاننگ میں آپ اپنے کاروبار سے متعلق مستقبل کے پلاننگ بھی شامل کر سکتے ہیں اورکب کیا کتنا کس طرحکرنا ہے یہ سب بھی آ سکتا ہے آپ کے اس پلاننگ میں۔

Basic Undestanding about Poultry Farming

اگر آپ پولٹری کا کام شروع کرنے والے ہیں تو آپ کو ضرور پولٹری کے بارے میں بہت بیسک معلومات ہونا چاہئے۔ یہ صرف اس کاروبار کے لئے نہیں بلکہ ہر اس کاروبار کے لئے ہے جو آپ کرنا چاہتے ہوں اگر آپ نہیں جانتے ہیں تو آپ انٹرنیٹ کی مدد سے سیکھ سکتے ہیں۔ جس سے آپ ایک دو دن میں اچھی معلومات اکھٹا کر سکتے ہیں۔

Love for Hens

کیونکہ یہ کاروبار آپ مرغیوں کا کرنے جا رہے ہو اس لئے یہ ضروری ہے کہ آپ کو پہلے سے ہی مرغیوں کا شوق ہو۔ کیونکہ ہم نے بہت سارے جوانوں کو دیکجھا ہے جو شوقیہ طور پر بھی مرغے اور مرغیاں پالتے ہی اور اگر آپ اسی کو کاروبار میں تبدیکل کرتے ہیں تو یہ آپ کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

Know the Local Language (Balti)

کوشش کریں یہاں کی لوکل زبان سیکھ لیں اگر آپ یہاں کے مقامی نہیں ہیں اور یہاں پولٹری کاکاروبار کرنا چاہتے ہیں تو۔ کیونکہ اس سے آپ کو یہا نکے لوگوں کے ساتھ ڈیل کرنے میں مدد ملے گی۔

An Open and Wide Area

اس کام کے لئے سب سے ضروری چیز ہے وہ کھلے جگہ کی ہے اس لئے آپ کے پاس ایک اچھا خاصا کھلا جگہ ہونا بہت ضروری ہے جہاں آپ مرغیوں کو چن میں چھوڑ سکیں۔ اس کے لئے آپ یہاں کے لوکل لوگوں سے زمیں کرائے پہ بھی لے سکتے ہیں ۔


Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu خپلو راجا محل جو ایک تاریخی عمارت ہے ضلع گنگچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ہیں۔ یہ خپلو ڈوقسہ  جو کہ ایک محلہ ہے اس میں واقع ہیں۔ اس تاریخی عمارت کے بارے میں اگر ہم پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یس کا کسی زامنے میں کتنی اہمیت تھی گو کہ آج بھی ہے ۔ یہ ایک زمانے میں یہاں کے راجا خاندان کا گھر ہوا کرتا تھا لیکن آج یہ سرینا ہوٹل میں منتقل ہو گیا ہے۔اس محل کی شان و شوکت اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر آپ کبھی یہاں سیر کے لئے آئے تو اس محل میں جانا ہرگز نہ بھولئے گا۔ جب آپ اس محل کے سب سے اوپر چھت پہ جا کر چاروں طرف کی وادی کا نظارہ کر لیں گے تو آپ کو اس کی خوبصورتی کا حقیقی معنوں میں علم ہو جائیگا۔ یہ محل سن 1480 میں بنایا گیا تھا اس وقت کے راجا جن کا نام کاچو دولت علی خان تھا۔ جیسا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بھی بہت سارے قدیمی اور تاریخی محلات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن خپلو کا یہ راجا محل خوبصورتی اور اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے جو کام ہوئےہیں اس کی مثال باقی قلعوں میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ اس تاریخی عمارت کو ...