Skip to main content

How to Start A Start Coffee Shop Business in Skardu Baltistan Pakistan?

How to Start A Start Coffee Shop Business in Skardu Baltistan Pakistan? Investment, Profit Explain In Urdu

اگر آپ پاکستانی ہو تو یہ کام آپ ضرور کرتا ہوگا۔ 
جیسے ہی صبح اٹھا سب سے پہلے آپ کو چائے کی طلب شروع ہو گی کیونکہ آپ پہلے سے ہی اس کی عادی ہو گی۔ یہ ہم جب سے پیدا ہوئے ہم یہی دیکھجتے آئے ہیں ہمارے بڑے بھی ایسا ہی کرتے آئے ہیں۔ 
بتانے کامقصد یہ ہے کہ ہماری پوری قوم ہی چائے کے دلدادہ ہیں اور چائے کے بغیر ہمارا جینا ہی ناممکن سا ہے۔ 
یہی ایک بڑی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں ہر جگہ چائے کا سٹال، دکان آسانی سے مل جاتا ہے اگر آپ ہاکستان کے بڑے شہروں میں دیکھیں تو آپ کو ہر جگہ چائے دستیاب ملیں گے۔ اور چائے کی دکانوں پہ لوگوں کا ایک اچھا خاصا رش بھی نظر آتا ہے۔ اور یہی جگہ ہماری نہ ختم ہونے والی باتوں کے لئے بھی زہادہ موزوں ہوتا ہے چائے کے سپ لیتے ہوئے باتیں کرتے رہتے ہیں۔
اس لئے آج ہم آپ لوگوں کے لئے لے کے آئے ہیں کہ آپ بھی ایک چائے کی دکان کھول کے ایک منافع بخش کاروبار کیسے شروع کر سکتے ہیں لیکن ہمارا یہ بزنس گائیڈ پاکستان کے کسی دوسرے شہر کے لئے نہیں ہے بلکہ ہمیشہ کی طرح سکردو بلتستان والوں کے لئے یا وہ لوگ جو سکردو میں جا کے یہ کام شروع کرنا چاہتا ہو ان کے لئے ہیں۔ امید ہے اس سے آپ کو ایک اچھا کاروبار کا آئیڈیا مل جائیگا اور آپ کے لئے آسانی پیدا ہو گی جو ہمارا اصل مقصد ہے۔
جیسا کی ہم دیکجھ رہے ہیں ہکہ جب سے پاکستان کے بڑے شہروں میں کوئٹہ کیفے کے نام سے چائے کی دکانیں کھلنے لگی ہیں یہاں کے چائے کی دکانوں پہ رش بہت ہی زیادہ ہونے لگا ہے۔ جو اس سے پہلے ہمیں دیکھنے کو نہں ملتا تھا۔ یہ ایک اچھی بات ہے اس سے کاروبار بڑھ رہا ہے ہمارے ملک میں اور لوگوں کو روزگار کے زیادہ مواقع فراہم ہو رہے ہیں۔

یہ تو ہوگئی بنیادی باتیں اب ہم آتے ہیں اپنی اصل مقصد کی طرف جو ہے ہم کیسے ایک چائے کا کاروبار سکردو بلتستان میں شروع کر سکتے ہیں اور اس کے لئے کن کن چیزوں کی مہمیں ضرورت پڑیں گی اور کتنا پیسہ درکارہو گا اور سب سے ضروری ہم اس سے کتنا پیسہ کما سکیں گے۔

How to Start A Start Coffee Shop Business

Choose A Brand For Your Coffee Shop Business

برانڈینگ کاروبار کو اگلے لیول پہ لے جانے کے لئے سب سے اہم اور آسان طریقہ ہے۔ یہ اصل میں آپ کا پہچان ہے جس کے زریعے آپ کو پپہچانیں گے لوگ چاہے انھوں نے کبھی آپ کی چائ نہ بھی پیا ہو لیکن نام سن کے ان کو پتہ چل جائیگا۔ اس لئے آپ کو سب سے پہلے چاہئے ایک اچھا نام سوچ سمجھکے رکھیں اس کے لئے آپ کچھ بھی رکھ سکتے ہیں آپ اپنے نام پہ رکھ سکتے ہیں آپ اپنے بچوں کے نام پہ بھی رکھ سکتے ہیں لیکن کوشش یہ کریں کہ آپ کا نام یونیک ہو جو پہلے کسی نے استعمال نہ کیا ہو نہیں تو برانڈیگ اچھی نہیں ہو گی بلکہ یہ چوری کہلاےئگا۔

All Type of Coffee Business

چائے کی دکان کھولنے کا صرف یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ نے ایک دکانکھول دیااور چائے بنابنا کے بیچنا شروع کر دیا بکلہ اس کو بہت سارے نئے اور اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں۔ان میں سے کچھ طریقے یہ ہیں۔
  1. Open A Cafe
  2. Start A Coffee Shop
  3. A Brand New Coffee House
یہ کچھ طریقے ہیں جن کا آپ بھی استعمال کر سکتے ہیں اور ایک کامیاب چائے کا کاروبار شروع کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ کے زہن میں بھی کوئی آئیڈیا ہو گا تو آپ اس کو بھی کر سکتے ہیں۔

How To Choose The Best Location for Your Coffee Shop?

یہ ہر کاروبار کے لئے بہت ضروری ہے کہ آپ جگہے کا صحیح انتخاب کریں کیونکہ یہ آپ کے کاروبارکے کامیابی اور ناکامی کا فیصہ کرتی ہے۔ کیونکہ ہمارا فوکس سکردو بلتستان ہے اس لئے ہم یہی کوشش کریں گے کہ آپ سکردو کے مین بازار میں کہیںبھی کوئی اچھی جگہ دیکج ھلیں اور شروع کریں کیونکہ وہاں لوگوں کا آنا جانا سب سے زیادہ رہتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ ان جگہوں کا بھی رض کر سکتے ہیں۔
ائیر پورٹ
بس اسٹنیڈ
ہمپتال
کالج
سکول
یہ وہ سارے جگہے ہیںجہاں پہسارا سال لوگوں کا آنا جانا رہتا ہے اس لئے آپ کو ہمیشہ لے لئے چائے کی سیل ہوتا رہئگا۔

How to Prepare A Menu for Your Coffee Shop Business?

آپ کو اپنے کافی شاپ کا مینو سوچ سمجھکے رکھناپڑیگا کیونکہ یہ وہی چیزیں ہو گی جن کی وجہ اے لوگ آپ کے پاس آیا کریں گے مستقبل میں اور کوشش کریں مینو میں صرف وہی چیزیں رکھیں جن کو بنانے میں آپ خود استاد ہو یا آپ کے پاس اچھے باورچی موجود ہو تاکہ آپ زائقے میں کوئی کمپرومئس نہ کریں۔ یہی ایک چیز ہوتی ہے جوکسٹمر کو کھیچ لاتی ہے۔

Things Required for Start A Coffee Shop Business in Pakistan

اگر آپ ایک نیا کاروبار شروع کرنے جا رہے ہیں تو کم سے کم یہ چیزیں آپ کے پاس شروع میں ہونا بہت ضروری ہے اس کے بغیر آپ یہ کاروبار شروع نہیں کر سکتے۔
  • Coffee Machine
  • Coffe Grinder
  • A Fridge
  • All Ingredients Use to Make A Coffee
  • A Chef
  • A Helper
  • A Shop
  • Chairs
  • Table
یہ سارے وہ چیزیںہیںجن کا آپ کے پاس کام شروع کرنے سے پہلے ہونا ضروری ہے۔

Marketing of A Coffee Shop Business In Pakistan

اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ کا کاروبار چھوتا ہے یا بڑا اس کی مارکیٹینگ ضروری ہوتا ہے۔ اب یہاں پہ مارکیٹینگ بہت سارے طریقوں سے ہو سکتا ہے۔ کبھی لوگ ایک دوسرے کو بتا کے آپ کے دکان کی مارکیٹینگ یو جاتی ہے اور کبھی آ پ انٹرنیٹ کا استعمال کر کے کرتے ہو لیکن دونوں صورتوں میں کام وہی ایک ہی ہو رہا ہے بس نوعیت میں فور آ رہا ہے۔ تو کہنے کا مطلب ہے آپ کو اپنے برانڈ کی اچھی طریقے سے مارکیٹینگکرنا پڑیگا۔ 
آپ سوشل میڈیا کا استعمال کر کے آج کل بہت اچھا مارکیٹینگ کر سکتے ہیں اس کے لئے فیس بک اور انسٹاگرام بہترین ہے۔ آپ یہاں سے شروع کریں آج ہی اور ابھی سے۔

Investment and Profit in Coffee Shop Business in Skardu Baltistan Pakistan

اگر آپ یہ کام سکردو میں شروع کرنے جا رہے ہو تو اس میں آپ بہت جلدی کامیاب ہو سکتے ہیں کیونکہ یہاں پہ آبی تک اس طرح کا کوئی چائے خانہ نہیں بنا ہوا جس طرح کا بنانے کی ہم بات کر رہے ہیں۔ اس لئے آپ کو چاہئے جدلی ہی شروع کر دیں تاکہ آپ سب سے پہلے شروع کرنے والے بن جائیں۔ اس سے آپ کا برانڈ سب کی نظروں میں آ جائیگا ۔ جو آپ کے لئے آگے فائدہ دے سکتی ہے۔
اس کام میں منافعبہت اچھا ہے اور اگر آپ کے پاس شروعمیں کم سے کم دو سے تین لاکھ روپے ہیں تو آ پ ایک اچھا چائے کی دکان کھول سکتے ہیں۔

How to Decorate Coffee Shop?

جی ہاں یہ بھی ایک کامیاب کاروبار میں اثر انداز ہو سکتا ہے۔ آپ کا پریزنٹیسن اچھا ہونا چاہئے۔ لوگ دیکھتے ہیں کہ آپ نے واقعی میں اپنے دکان کو اچھی طریقے سے سجا کے رکھاہے یا نہیںلوگ دیکھتے ہیں۔ اور اگر آپ نے اچھا رکھا ہے تو لوگ بار بار آپ کے پاس آنا پسند کریں گے۔

FAQs

سوال۔ کیا میں ایک چھوٹے لیول پر چائے کی دکان کھول سکتا ہوں؟
جواب۔ جی ہاں آپ کھول سکتے ہیں
سوال۔ کیا عورتیں سکردو میں چائے کی دکان کھول سکتے ہیں؟
جواب۔ جی ہان بلکل کھول سکتے ہیں لیکن صرف ان جگھوں پہ جہاں صرف عورتیں آتی ہوں۔ سکردو میں ایسے بازار موجود ہیں جو صرف لیڈیز کے لئے بنایا گیا ہے آپ وہاں پہ یہ کاروبار کر سکتے ہیں۔

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

All You Need To Know About Katpana Cold Desert Skardu

All You Need To Know About Katpana Skardu Cold Desert Baltistan in Urdu کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان کا نام آپ نے کئی بار سنا ہوگا آج ہم آپ کو بتائیں گے کچھ ایسے حقائق جوآپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا اور کہیں نہیں پڑھا ہو گا۔ Cold Desert in The World History اگر آپ کولڈ ڈیزرٹ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ کولڈ ڈیزرٹ دینا کے کئی ممالک میں ہیں اور پاکستان کا واحد کولڈ ڈیزرٹ سکردو بلتستان میں واقع ہیں اور اس کی اپنی کچھ خاص خصوصیات ہیں جس کی وجہ سے اس کو پوری دنیا یں مانا جاتا ہے۔ آج تک پوری دنیا میں سات کولڈ ڈیزرٹ  بتاتا جاتا ہے لیکن یہ پاکستان میں ہونے کی وجہ سے ابھی تک دنیا میں وہ مقام نہیں مل سکا جو باقیوں کو ملے ہیں۔ What Is Katpana Cold Desert Skardu Baltsiatan کولڈ ڈیزرٹ ایک ایسا جگہ ہے جو سکردو شہر سے کم سے کم ایک کگنٹے کے فاصلے پہ واقع ہیں ۔ جب آپ یہاں پہنچو گے تو آپ اپنے چاروں طرف صرف اورسرف ریت ہی دیکھو گے اس کے علاقہ آپ کو یہاں کچھ نظر نہیں آئیگا۔ یہی اس جگہے کی ایک خصوصیت بھی ہے۔  اس کے علاوہ یہ ایسا ریت ہے جو ٹھنڈ رہتا ہے چاہے موسم جیسا ...

Why Visit Skardu Baltistan? Explain in Urdu [2021-2022]

ہر کوئی خوبصورت جگہوں کی سیر کرنا پسند کرتے ہیں اس لئے مجھے کوئی تعجب نہیں ہو گا ار آپ سکردو بلتستان کی سیر کرنے کا خواہش مند ہیں تو۔ ہر وہ شخص جو ایک دفعہ سکردو بلتستان کی تصویر یا ویڈیو ہیں دیکھ لیتے ہیں تو وہ اسی لمحے سے وہاں جانے کی خواہش اور تیاری میں لگ جاتے ہیں۔ سکردو جو کہ پاکستان کے شمالی علاقے میں ایک قدرت کی خوبصورتی کا ایک مثال ہے جہاں پہ ہر سال دینا بھر سے لوگ گھومنے آ جاتے ہین اور یہ سلسلہ اس سال 2021 میں بہت حد تک اضافہ ہوا ۔ اور پورے ملک اور بیرون ملک سے لوگ یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ آج کی اس کالم مٰں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپکا کبھی بھی سکردو جانے کا اتفاق ہوا تو آپ کن کن جگہوں پہ گھومنے جائیں اور وہ تمام باتیں جن کا آپ کو اس علاقی میں آکے خیال رکھنا چاہیے۔ Best Places To Visit in Skardu Baltistan 2021 Urdu سکردو میں بہت سارے ایسے جگہے موجود ہیں جہاں پہنچ کے آپ ایک لمحے کے لئے دینا بھول جایئں اتنی خوبصوری آپ کو دیکھجنے کو ملے گا یہ ساریخوبصورتیاں کوئی آرتیفیشل نہیں ہیں بلکی قدرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ اتنے مشہور ہیں۔ Shangrila Resortشنگریلا ریسورٹ شنگریلا جسے آ...