Skip to main content

How To Start A Shoe Shop Business in Skardu?

How To Start A Start Shoe Shop Business in Skardu Baltistan? Retail Shop, Plan, Investment, Profit, License, Brand, Marketing in Urdu Text

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر بندے کے اندر ایک کاروباری شخص چھپا ہوتا ہے جو کسی نہ کسی موقع پہ باہر نکل کے آتا ہے۔ ضروری نہیں ہے کہ آپ کاروبا ہی کرتا ہو آپ دیکھیں گے اپنے روزانہ کئ معاملات میں ہم جب کسی سے کوئی بھی سودا کرتے ہیں تو آپ ہمیشی ایک کاروباری بندے کی طرح سوچتے ہیں۔
یہی سوچ اگر ایک کاروباری بندے میں ہیں تو وہ کامیاب ہو جاتا ہے آسانی سے۔

ہم اس بات سے بھی واقف ہیں کہ ایک کاروبار میں جتنا پیسہ کمایا جا سکتا ہے اتنا نوکری میں کمانا مشکل ہے اس کے لئے آپ کوصرف خواہش نہیں کرنا چاہئے بلکہ آپ کا مقصد بن جانا چاہئے تب آپ کو کامیابی مل سکتی ہے۔

آج ہم پھر سے ایک کاروبار کا آئیڈیا لے کے آئے ہیں جو آپ سکردو بلتستان میں کر سکتے ہیں اور ایک اچھا کاروبار ثابت ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہین فیشن یہاں پہ زوروں پی چلتا ہے اور اس کے لئے کپڑوں کے علاوہ جوتے بھی ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ اسی لئ ےآج ہم جوتوں کے بارے میں کاروبار کا آئیڈیا لے کے حاضر ہوئے ہیں۔

جی ہاں آپ سکردو بلتستان میں جوتوں کا کاروبار بہت اچھی طریقے سے کر سکتے ہین جو پہلے سے بھی لوگکر رہے ہیں لیکن م آپ کو بتائیں گے کہ آپ کا ایپروچ باقی لوگوں سے مختلف کیسے ہو سکتا ہے اور آپ زیادہ کیسے چیزیں سیل کر سکتے ہیں۔

https://baltitimes.blogspot.com/

How To Start A Footwear Shoe Retail Shop in Skardu?

کوئی بی کاروبار ایسی ہی بغیر کسی پلاننگ کے شروع نہٰں کیا جاتا ویسے ہی اس کے لئے بھی آپ کو ایک پوری پلاننگ کی ضرورت پڑے گی جس کو بنانے کے لئے ہم آپ کی مدد کریں گے اس پوسٹ کے زریعے۔
کاروبار کا آپ نے سوچ لیا جوتوں کا کرنا ہے تو اب آپ کا اگلا ہدف ہے کیسے شروع کریں ۔ اس کے بعد کتنا خرچہ آسکتا ہے شرو ع میں۔ کن کن چیزوں کی آپ کوضرورت پڑیں گے۔ 
یہ اسری وہ باتیں ہیں جن کا آپ کے پاس حل ہونا چاہئے کاروبار کو شروع کرنے سے پہلے ہی یہی آپ کی پلاننگ میں شامل ہیں۔

What is Show Business? Explain in Urdu

یہ ایسا کاروبار ہے جس میں آپ مختلف قسم کے جوتے بھیجتے ہیں جو لوکل بنائی ہوئی بی ہو سکتی ہے اور برانڈ شوز بھی ہو سکتے ہیں۔ آج کل لوگ لوکل جوتے بہت کم پہنتے ہیں ہر کوئی برانڈ کے پیچھے لگے ہوئے ہیں تو آپ اس کو اپنا اصل ہدف پہ بھی رکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ اگرآپ لوکل چیزوں کو بھیجنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہین کہ یہاں کے لوکل جوتے وغیرہ کے بارے میں باقی لوگ بھی جانیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے آپ وہ بھی کر سکتے ہیں۔

Precautions in Shoe Shop 

یہ ایک حقیقت ہے کہ ہر کاروبارمیں نفع اور نقصان کے برابر چانس ہوتے  ہیں اسی لئے آپ کو صرف منافع کے بارے میں نہیں سوچنا ہے بلکہ نقصان کے بارے میں ہمیشہ اپنے زہن میں رکھنا ہے۔ اس کے علاوہ بھی ہبت ساری چیزیں ہیں جن کے بارے میں آپ کو اپنے زہن میں رکھنے کی ضرورت ہے وہ یہ ہیں۔
آپ اپنا جوتوں کا کاروبار شروع کرنے سے پہلے جائیں اور مارکیت ریسرچ کریں اور دیکھیں جو لوگ پہلے سے یہ کام کر رہے ہیں ان کا کام کیسا چل رہا ہے یا واقعی میں ان کا کام چل بھی رہا ہے یا نہیں۔
دیکھیں جس جگہ کا آپ نے انتخاب کیا ہے اپنے کاروبار کے لئے اس جگہ پہ لوگ کس قسم کے جوتے زیادہ پہننا پسند کرتے ہیں اس کے بعد ہی آپ اس قسم کے جعوتے اپنے پاس رکھا کریں۔
ہمارے لوگوں کو سستا اور اچھا چیز چاہئے اس لئے یہ بات نہ بھولیں کہ شروع میں آپ جوتوں کی قیمت بہت زیادہ نہ رکھیں بلکہ مارکیٹ سے کم رکھنے کی کوشش کریں تاکہ لوگ آپ کی چرفآئیں اور دیکھیں اور آپ کے کاروبار کے بارے میں جانیں۔
آج کل ہر اروبار آن لائن ڈیل کرتا ہے اس لئے آپ اس کام میں بلکل بھی باقیوں سے پیچھی نہیں رہ سکتے۔
آپ کو اگر کاروبار اور مارکیٹینگکے بارے میں جانکاری ہے تو بہت اچھی بات ہے اگر نہیں ہے تو آپ کو چایئے ان کے بارے میں انٹرنیٹ پر مطالعہ ضرور کریں۔

Materials

جوتوں میں بہت سارے اقسام ہوتے ہیں جن کے بارے میں آپ کو معلوم ہانا بہت ضروری ہے اس کے بغیر آپ کاروبار میں نقصان اٹھا سکتے ہیں۔اس کے علاوہ بھی ضروری ہے اگر کوئی کسٹمر آپ کے پاس آئیںاور جوتوں کے اقسام کے بارے میں بھی پوچھیں تو آپ کو اس کو بتانے لئے معلومات ہونابہت ضروری ہے۔
ہمارے مارکیٹ میں جوتوں کے یہ سارے اقسام ہوتے ہیں
پلاسٹک کے جوتے
ربر کے جوتے
کھال کے جوتے

ان اپ کی مرضی ہے آپ کس قسم کے جوتے اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ اگر ہم مارکیٹ میں دیکھیں تو کوئی سارے اقسام کے جاتے رکھتے ہیں اور کوئی دکاندار صرف ایک ہی قسم کے جوتے رکھتے ہیں۔

How To Do A Market Reseach For Footwear Shop

یہ ایک بہت ہی ضروری کام ہے جو آپ کو کسی بی قیمت پہ کرنا ہوتا ہے اگر آپ نے ایک کامیاب کاروبار کی بنیاد رکھنا ہے تو کیونکہ اس کے علاوہ آپ کو پتا ہی نہیں چلے گا کی ٹرینڈ کیا چل رہا ہے اور لوگ کیا خرید رہے ہٰیں۔
اس لئے آپ کو چاہئے کہ جا کے دیکھیں اور لوگوں سے بات کریں اس بارے میں سوشل میڈیا پر دیکھیں کیا لچھ چل رہا ہے۔ 
آج کل آن لائن سٹورز پہ لوگ بہت کام کر رہے ہیں آپ وہاں پہ جاکے دیکھیں لوگوں نے سب سے زیادہ کس قسم کے جوتے خریدے ہیں اور خرید رہے ہیں اور ان کے فیڈبیک دیکھیں ان کو پسند آیا ہے یا نہیں۔
اس سے آپ کا کام کافی حد تک آسان ہو جائیگا۔

Know Your Competitors

جی ہاں 
اپنے مقابل کا پتہ ہونا بھی ضروری ہے جیسا کہ دشمن کا لوگ معلومات رکھتے ہیں ان کی تمام کمزوریاں اور طاقت کوے بارے میں معلومات رکھتے ہیں آپ کو اپنے مقابل کت بارے میں ویسے ہی معلومار رکھنا پڑیگا۔
دیکھنا ہو گا کہ وہ کیسے کام کر رہے ہیں کس قسم کے جوتے اس کے پاس اچھا سیل ہو رہے ہیں اور کیوں ہو رہے ہیں ان کی قیمت کیا ہے وغیرہ۔

Shop Rent for Footwear Shop in Skardu Baltistan

یہاں پہ آپ کے پاس دو اوپسنز ہیں
زاتی دکان
کرائے کی دکان

اگر آپ کا اپنا زاتی دکان ہیں تو یہ بہت اچھی بات ہیں آپ کا ایک بڑا خرچہ بچتا رہیگا ہر مہینے کا اس کے علاوہ اگر آپ کرائے کی دکان میں اپنا کاروبار شروع کر رہے ہیں تو آپ کو یہ دیکجھنا ہوگا کی اس جگہے کا کتنا کرایہ ہے اور یہ کرایہ واقعی میں جائز ہے اس علاقے کے حساب سے یا نہیں۔ یہ نہ ہو کہیں آپ بہت زیادہ پیسے دے رہے ہو جتنا آپ کا سیل نہیں ہوتااور آپ شروع سے ہی نقصان میں اپنا کاروبار شروع کر رہے ہو۔

Things Need to Start A Shoe Shop in Skardu

اگر آپ کے پاس شروع میں یہ چیزیں موجود ہو تو آپ ایک جوتوں کی دکان کھول سکتے ہیں۔
کرسی
شوکیس
کاونٹر
کرسیاں
ٹینل

How to Get Shoes From Wholesalers at Cheap Price for Your Shop?

کیونکہ آپ نے صرف ایک یا دو دانہ جوتے نہیں خریدنے یہں بلکہ بہت سارے لینے ہیں اس لئے آپ کو ہول سیلرز سے رابطہ کرنا پڑیگا تاکہ کم قیمت پہ زیادہ سے زادہ چیزیں آپ تک پہنچ  سکیں۔ اس کے لئے آپ کوئی بھی ہول سیلرز جو آپ کے علاقے میں کام کرتا ہو ان سے بات کر سکتے ہیں۔
اور اگر آپ نے کسی خاص برانڈ کے جوتے رکھنے ہیں تو اس کے لئے آپ کو باقئدہ کمپنی سے بات کرنا پڑیگا اور ساری لیگل چیزیں بھی پوری کرنا پڑیگا جو بھی کمپنی کی شرائچ میں موجود ہوں۔

Lisencing

یہ بہت ہی کم موقعوں پہ کرنا پڑتا ہے ۔ وہ آپ دیکھیں اپنے کاروبار کی نوعیت کو اور اگر ضرورت ہے تو ضرور لائسنس حاصل کریں تاکہ آپ کو آگے کوئی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑیں۔

Best Shoe/Slipper Brands in Pakistan

اگر آپ سرف برانڈز کے جوتے اور سلیپرز کا کام کرنا چاہتے ہں تو یہ کچھ نام ہیں جو پاکستان اور پوری دنیا میں بہت مشہور ہیں۔
  1. Nike
  2. Mochi
  3. Adidas
  4. Line
  5. Puma
  6. Woodland
ان سب برانڈز کے بارے میں بھی آپ کو ضرور پڑھنا پڑیگا اور ہو سکے تو لوگوں سے بھی بات کریں کہ وہ کون سے برانڈ کو زیادہ پسند کرتے ہیں تاکہ آپ کو کام میں آسانی ہو جائے۔

Investment in Shoe Shop Business in Pakistan

یہ آپ کے ھاتھ میں ہے آپ جتنا چاہے اس میں پیسی لگا سکتے ہیں 
آپ اگر کوئی چھوٹا کاروبار کا سیٹ اپ بنانا چاہتے ہیں تو آپ ایک چھوٹے سی رقم سے بھی شروع کر سکتے ہیں
اور اگر آپ ایک بڑا کاروبار شروع کرنے کے خواہاں ہیں تو پھر اس کے لئے آپ کو شروع میں پیسہ بھی زیادہ لگانا پڑیگا۔  کم سے کم آپ 10،000 سے شروع کر سکتے ہیں اور زیادہ میں آپ جو چاہے لگا لیں۔

Benefits of Starting A Footwear Shop in Skardu Baltistan Pakistan

یہ ایسا کاروبار ہے جو جوانبچے بوڑھے سب عمر کے لوگوں کی ضرورت ہے کیونکہ کوئی بھی بندہ بغیر جوتوں کے نہیں رہ سکتا۔ اس کام میں کوئی سیزن نہیں ہے یہ سارا سال مسلسل چلنے والا کاروبار ہے۔
اس کے علاوہ اس کام میں منافع بھی باقی کامکی نسبت زیادہ ہے۔

FAQ

سوال۔ جوتوں کے کاروبار کے لئے کن چیزوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے؟
جواب۔ شوکیس گلاس کاونٹر اور کرسی  تاکہ جو کسٹمرز آئیں ان کو بیٹھنے کی جگہ ہو۔
سوال ۔ کیا رجسٹریشن کرنا ضروری ہے؟
جواب۔ نہیں اگر آپ کا کاروبار چھوٹا ہے تو۔
سوال۔ جوتوں کے کاروبار کے لئے کتنے پیسے ہو تو اچھا ہے؟
 جواب۔ ایک لاکھ روپے

Popular posts from this blog

Khaplu Baltistan Best Tourist Attraction in the Extreme North of Pakistan

Khaplu Baltistan Best Tourist Attraction in the Extreme North of Pakistan خپلو بلتستان سکردو بلتستان کا چوتھا ضلع ہے جہاں کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے۔ یہاں ہر سال لاکھوںکی تعداد میں پاکستان اور دنیا بھر سے سیاح  آتے ہیں اور یہاں کی قدرتی خوبصورتی کا لطف اٹھاتےہیں۔ خپلو اب نی صرف پاکستان میں بلکہ دینا میں مانا اور جاننے والا ایک قدرتی خوبصورتی سے مالا مال ایک علاقہ بن گیا ہے۔ یہاں کے لوگوں کو پاکستان میں سب سے زیادہ امن پسند اور خوش اخلاق مانا جاتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کے امن پسند ہونے کی ایک مثال یہ ہے کہ خپلو کی تاریخ میں آج تک کوئی قتل کا مقدمہ درج نہیں ہوا کسی بھی پولیس تھانے میں۔ یہاں کے لوگوں کو ان کے مہمان نوازی کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ لوگ ہر سال آئے ہوئے مہمانوںکو مفت میں کھنا وغیرہ آفر کرتے ہیں خصوصا ان مہمانوں کے لئے جو کسی اور ملک سے آئے ہوتے ہیں۔ یہاں کے لوگوں کی مہمان نوازی اور خوش اخلاقی سے پاکستان کا نام روشن ہو رہے ہیں۔ کیونکہ یہی بیرون ملک سے آئے ہوئے سیاح واپس جاکے دنیا کو بتاتے ہیں اپنے مختلف سوشل میڈیا کے توسط سے۔ How To Reach Khaplu Baltistan? اگر آپ خپل

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہے۔ آج کل