Skip to main content

History of Khaplu Baltistan The Centuries-Old Kingdom in the High Mountains

History of Khaplu Baltistan The Centuries-Old Kingdom in the High Mountains  


خپلو بلتستان جو ایک تاریخی علاقہ ہے یہاں کی تاریخ پر بہت ساری کتابیں لکھی گئیں ہیں۔ ان لکھاریوں میں پاکستانی اور غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ 

یہاں کی تاریخ کی اہمیت کا پہلے لوگوں کو اندازہ نہیں تھا لیکن اب وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اس بات کا اندازہ ہو رہا ہے اور یہاں کی تاریخ پر کتابیں لکھنا شروع کیا ہے اور یونیورسٹی سٹوڈنٹس یہاں کی تاریخ پر تھیسس بی کرنے لگا ہے جس سے یہاں کی ختم ہوتی تاریخ کو دوبارہ اجاگر کرنے میں بہت مدد مل رہی ہے۔

نہیں تو ایک وقت تھا کہ جب کوئی یہاں کی تاریخ کے بارے میں پڑھنا چانتے اور انٹرنیٹ پر سرچکرنے پر بہت ہی کم مواد میسر تھا لیکن اب کافی مواد میسر ہے جس سے ہم اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس فیلڈ میں کام ہو رہا ہے۔

کہتے ہیں کہ خپلو لے لوگ یارقند سے آئے تھے اس زمانے میں جو سنڑرل ایشیا کے رہنے والے تھے۔ یہ لوگ یارقند کے راستے سلترو سے ہوتے ہوئے اس علاقے تک پہنچے ہیں۔ کچھلوگوں کا ماننا ہے کہ یہ لوگ ہنزہ لداخ اور کشمیر سے آئے ہیں۔ 
ہنزہ سے آئے لوگوں نے خپلو تھلے میں رہنا شروع کیا اور انھوں نے یہاں پہ تین محل قلعے بنائے اس زمانے میں ۔
اور جو لوگ یارقند کے راستے آئے انھوں نے اپنا ڈھیرا تھغس  سلترو اور ہوشے میں بنایا تھا جہاں پر انھوں نے چار الگ اکگ قلعے بھی تعمیر کرائے تھے

Advent of Islam in Khaplu Baltistan

اسلام کی آمد سے پہلے اس علاقے میں بدھ مت کا زور تھا اور سارے لوگ بدھ مت مزھب کے ماننے والے تھے۔ لیکن اسلام کے آمد کے بعد یہاں کا لوگوں نے اسلام قبول کیا جو آج تک چلا آ رہا ہے۔

5-6 ہجری میں یہاں پہ بدھ مت کی تاریخ کے ثبوت ملتے ہیں ۔

یہ علاقہ آرکیالوجسٹ کا ہمیشہ سے پسندیدہ علاقہ رہا ہے کیونکہ انھیں یہاں مختلف ادوار کے اثرات اور مختلف زبانوں کے اثرات ملے ہیں۔ 

بہت سارے پاکستانی اور غیر ملکی آرکیالوجسٹ نے یہاںکی آرکیالوجی پہ کتابیں بھی لکھی ہیں۔ یہاں کی تاریخ زبانیں نقوش جو ملے ان سے آرکیالوجسٹ کو بہت ساری چیذوں میں بہت مدد بھی ملے ہیں۔

Historical Books Written on Baltistan

اگر آپ یہاں کی تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں تو کچھ کتانیں ہیں جس کا آپ کو ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔ وہ کتابیں مندرجہ زیل ہیں۔
  1. Tareekh E Hindustan
  2. Raaj Tarangni
  3. Tareek E Baltistan
  4. Tareek E Farishta
  5. Tareekh E Jammu

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu خپلو راجا محل جو ایک تاریخی عمارت ہے ضلع گنگچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ہیں۔ یہ خپلو ڈوقسہ  جو کہ ایک محلہ ہے اس میں واقع ہیں۔ اس تاریخی عمارت کے بارے میں اگر ہم پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یس کا کسی زامنے میں کتنی اہمیت تھی گو کہ آج بھی ہے ۔ یہ ایک زمانے میں یہاں کے راجا خاندان کا گھر ہوا کرتا تھا لیکن آج یہ سرینا ہوٹل میں منتقل ہو گیا ہے۔اس محل کی شان و شوکت اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر آپ کبھی یہاں سیر کے لئے آئے تو اس محل میں جانا ہرگز نہ بھولئے گا۔ جب آپ اس محل کے سب سے اوپر چھت پہ جا کر چاروں طرف کی وادی کا نظارہ کر لیں گے تو آپ کو اس کی خوبصورتی کا حقیقی معنوں میں علم ہو جائیگا۔ یہ محل سن 1480 میں بنایا گیا تھا اس وقت کے راجا جن کا نام کاچو دولت علی خان تھا۔ جیسا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بھی بہت سارے قدیمی اور تاریخی محلات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن خپلو کا یہ راجا محل خوبصورتی اور اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے جو کام ہوئےہیں اس کی مثال باقی قلعوں میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ اس تاریخی عمارت کو ...