Skip to main content

How To Start an Apricot Farming Business in Skardu Baltistan?

How To Start an Apricot Farming Business in Skardu Baltistan? Complete Detail Plan, Investment, Profit, License, Farming, Packaging Explain in Urdu

خوبانی ہر عمر کے لوگوں کا پسندیدہ پھل ہے اور ہر کوئی اس کو بہت شوق سے کھاتا ہے۔ اس لئے اس کی مانگ ہر سیزن میں رہتا ہے۔ یہ چاہے خشک حالت میں ہو یا اصل میں دونوں میں کھانے میں بہت ذائقہ دار ہوتا ہے یہی وجہ ہے ہر کوئی اس کی تلاش میں ہوتا ہے ۔
اس لئے آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح آپ اس شوق کو ایک پورا کاروبار کا شکل دے سکتے ہیں اور اپنے شوق کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی رقم بھی کما سکتے ہیں خوبانی کا کاروبار شروع کر کے وہ بھی اپنے علاقے سکردو بلتستان میں۔

How To Start an Apricot Farming Business in Skardu Baltistan?

Why Start Apricot Farming Business in Skardu Baltistan?

خوبانی کاکاروبار سکردو بلتستان میں کرنے کا سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں کا موسم اس پھل کے لئے بہت موزوںن ہے اس کے علاوہ ہمارا پورا فوکس بھی یہی علاقہ ہے کیونکہ یہاں پہ پر کاروبار کے لئے بہترین موقع ہیں۔
جیسا کہ یم سب جانتے ہیں پورے پاکستان اور بیرون پاکستان میں بھی سکردو بلتستان کی خوبانی بہت مشہور ہیں اور یہاں پہ بہت کم لوگ ہیں جو خوبانی کا کاروبار کرتے ہیں اور اچھا رقم کما لیتا ہے حالانکہ یہاں پہ اس سے بہت زیادہ مقدار میں خوبانی کاشت کیا جا سکتا ہے ۔ جس کے لئے صحیح معلومات اور جدید ٹیکنالوجی کا ہونا بہت ضروری ہے اور اس کا صحیح استعمال لوگوں کو آنا بھی ضروری ہے۔ 
اس پوسٹ میں ہم آپ کو وہ ساری معلومات دینے کی کوشش کریں گے جس کو پڑھنے کے بعد آپ اس قابل ہوجائیگے کہ  کیسے خوبانی کا کامیاب کاروبار شروع کریں۔

What is Apricot Farming?

کوئی بھی کاروبار شروع کرنے سے پہلے کم از کم آپ کو یہ بات معلوم ہونا چاہئے کہ یہ کاروبار اصل میں ہے کس چیز کے بارے میں اور کیا ہے؟ تو ہم آپ کو بتائیں خوبانی ایک پزیدار پھل کا نام ہے پاکستان کے علاقہ سکردو بلتستان میں پایا جاتا ہے۔ اس کی بہت ساری اقسام یہاں پہ پایا جاتا ہے جن میں سے کچھ بہت ہی اچھے اور مہنگے بھی ہے اور کچھ نارمل کوالٹی لے ہیں۔ اس کاروبار میں ہم نے خوبانی کے باغات بنانے سے مارکیٹ میں ڈلیور کرنے تک ہر چیز کے بارے میں کام کرنا ہے یعنی ایک مکمل کاروبار سیٹ اپ کرنا ہے۔

How To Start an Apricot Farming Business?

سب سے پہلا سوال یہی آتا ہے کہ ہم کیسے ایک خوبانی سپلائی کا کاروبار شروع کر سکتے ہیں؟ جو ہمیں اچھا منافع دیں۔ اس کے آپ کو مختلف چیزوں کی ضرورت پڑیں گے۔
بڑا کھیت
خوبانی کے درخت
پانی 
کام کرنے والے ماہر لوگ

Precautions in Apricot Business

اگر آپ یہ کام زروع کرنے جا رہے ہیں تو آپ کے پاس ضروری ہے بڑی زمین ہوجس میں بہتر ہے پہلے سے خوبانی کے درٹک لگے ہوئے ہو کیونکہ اگر آپ نئے درخت لگا کے کام شروع کریں گے تو اس میں آپ کو ایک اچھے وقت درکار ہوں گے۔ اس کے علاوہ آپ کے لئے ضروری ہے کہ ایسی جگہ پہ آپ کی زمین ہو جہاں پہ پانی کا کوئی مسئلہ نہ ہو کیونکہ خوبانی کے کھی تو پانی کی ضرورت پڑتی ہے اور آپ کو کم سے کم ہفتے میں ایک دفعہ پانی ضروردینا ہے درختوں کو۔

How to Make A Field for Apricot?

یہ بھی ضروری ہے کہ آپ اپنے پھلوں کے لئے باغ کیسے بناتے ہو کیونکہ ہم دیکجھتے ہیں کی سکردو بلتستان میں خوبانی ایک بڑی مقدارمیں پایا جاتا ہے اس لئے لوگ اس کو اتنی اہمیت نہیں دیتے اور آپ کو ہر جگہ خوبانی کے درخت مل جاتے ہیں لیکن جب آپ کاروبار کرنے کے زہن سے یہ کام شروع کر رہے ہوں تو آپ نے ایسا ہرگز نہیں کرنا ہے بلکہ ایک باغ الگ بنانا ہے تاکہ آپ اپنے درختوں کیاچھی طرح دیکھ بھال کر سکیں پھرآپ کو اچھا اور زیادہ مقدار میں پھل بھی مل جائیں گے جتنا زیادہ آپ پھل پیدا کرنے میں کامیاب ہو گا اتنا ہی آپ کے کمائی کے زیادہ امید بن جائیگی۔
اب یہاں پہ دو باتیں ہو سکتی ہیں۔
ایک تو پہلے سے بنے ہوئے کھیت ہیں جن میں خوبانی کے درخت بھی لگے ہوئے ہیں اور آپ کا کام صرف ان کی دیکج ھبھال کرنا ہے اور موسم آنے پہ پھلکاٹ کر مارکیٹ میں فروخت کرنا ہے۔
دوسرا آپ کسی اور کے درختوں پہ لگے خوبانی کو خرید کے اس کو بھی مارکیٹ میں فروخت کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ نئے سرے سے درخت لگا کے اس کی دیکج ھبھال کر کے اس کو اس قابل بنا لیں کہ وہ پھل دینا شروع کریں اور آپ کو اس کو بیچ کے پیسہ کما لیں۔ لیکن اس کے لئے بہت وقت درکار ہیں۔ آپ یہ کام بھی کریں لیکن اور کے دو کے ساتھ ساتھ۔ اس سے آپ کے پاس نئے درخت تیار ہوں گے اور ان پہ بھی پھل لگنا شروع ہو جائیں گے۔ اس طرح آپ کا پروڈکشن میں اضافہ ہو جائیگا۔

Investment in Apricot Farming Business

جیسا کہ ہر کاروبار میں انویسٹمینٹ ضروری اور لازمی ہے ویسے ہی اس کاروبار میں بھی آپ کو کچھ پیسے لگانا پڑیگا۔ خوبانی کے کاروبار میں سب سے زیادہ اور ضروری  انویسٹمینٹ ہے وہ نئے بھیج پہ ہونا چاہئے اور ہوتا ہے۔ کیونکہ ایک دفعہ جب درخت بڑا ہو جاتا ہے تو اس کے بعد بہت ہی کم چانس ہوتا ہے کہ وہ مرجھا جائے یعنی وہ ہر سال آپ کو پھل دیتا رہیگا۔ اس لئے نئے درخت کی افزائش ہی زیادہ محنت کرنا پرتا ہے اور اس کو بڑا ہو کے پھل دینے تک بہت خیال رکھنا بھی پڑتا ہے اس کے لئے آپ ممکن ہو تو کسی بندے کو ہمیشہ کے لئے نوکری پہ رکھ سکتے ہیں جو یہ ساری زمہ داری اچھے طریقے سے نبھا سکیں۔
اگر آپ کے پاس شروع میں کم سے کم ایک لاکھ روپے بھی ہو تو آپ یہ کاروبار با آسانی شروع کر سکتے ہیں۔

Benefits of Starting Apricot Farming Business in Skardu Baltistan

خوبانی کا کاروبار وہ بھی سکردو بلتستان میں شروع کرنے کا سب سے بڑا فائدہ آپ کو یہ ہو گا کہ یہاں کے خوبانی پہلے سے پہ پورے ملک میں بہت مشہور ہین اس لئے آپ کو اس کا زیادہ مارکیٹینگ نہیں کرنا پڑیگا۔
یہاں کے خوبانی دنیا کے تمام خوبانیوں میں ایک ممتاز اور الگ حیثیت رکھتا جو اس کے خاص ذائقہ کی وجہ سے ہے اس لئے سب لوگ اس کو کھانا بہت پسند کرتے ہیں۔
سکردوسے آپ خوبانی آسانی سے پاکستان کے کسی بھی بڑے شہر تک پہنچا سکتے ہیں وہ بذریعہ جہاز ہو یا روڈ۔
اس کا ایک سب سے بڑا جو فائدہ ہے وہ آپ خوبانی کو خشک کر کے سردیوں میں بھی استعمال کر سکتے ہیں اور یہ خشک میووں میں سب سے زیادہ مشہور ہیں۔ 

Types of Apricots in Skardu Blatistan (Names in Local Language)

  1. Sta 
  2. Kho
  3. Khalman
  4. Margolam
  5. Karpo Chuli

How To Sell Apricot Online in Pakistan?

آن لائن بیچنا آسان ہے ۔ آپ یہ سارے زریعوں سے پورے پاکستان میں خوبانی آن لائن بیچ سکتے ہیں۔

Facebook

فیس بل پہ ہم صرف اپنے تصویریں اور ویڈیوز نہیں لگا سکتے  ہیں بلکہ ہم اپنا کاروبار کبھی کر سکتے ہیں۔ جیسا بیت سارے لوگ کر رہے ہیں اور اچھا پہسی کما رہے ہیں۔ آپ اپنے کاروبار کے نام سے ایک فیس بک پیج بنالیں اور اس کو اچھی طرح سے پروموٹ کریں اس کے لئے آپ فیس بک کیمپین Facebook Ads کا بھی استعمال کر سکتے ہیں جس سے آپ کو اچھی سیل آسانی سے مل جائیں گے

Instagram

یہ بھی فیس بک کا ہی ہے آپ فیس بک کا ایڈ سیدھاانسٹاگرام پہ بھی دکھا سکتے ہیں وہ بھی فیس بک سے ہی۔ آپ کو الگ سے یہاں پہ ایڈ اکاونٹ بنانے کی بھی کوئی ضرورت نہیں پڑے گا۔ اس سے آپ کا کام اور بھی آسان ہو جاےئگا۔

Website

آپ اپنے کاروبار کے لئے ایک ایب سائٹ بناسکتے  ہیں جو آج کل کافی کم پیسوں کا بن جاتا ہے اور اپنے ویب سائٹ کے زریعے آپ پورے ملک میں یہاں تک کہ ملک سے باہر بھی اپنی چیزیں بیج سکتے ہیں۔

Popular posts from this blog

How To Start A Shoe Shop Business in Skardu?

How To Start A Start Shoe Shop Business in Skardu Baltistan? Retail Shop, Plan, Investment, Profit, License, Brand, Marketing in Urdu Text جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر بندے کے اندر ایک کاروباری شخص چھپا ہوتا ہے جو کسی نہ کسی موقع پہ باہر نکل کے آتا ہے۔ ضروری نہیں ہے کہ آپ کاروبا ہی کرتا ہو آپ دیکھیں گے اپنے روزانہ کئ معاملات میں ہم جب کسی سے کوئی بھی سودا کرتے ہیں تو آپ ہمیشی ایک کاروباری بندے کی طرح سوچتے ہیں۔ یہی سوچ اگر ایک کاروباری بندے میں ہیں تو وہ کامیاب ہو جاتا ہے آسانی سے۔ ہم اس بات سے بھی واقف ہیں کہ ایک کاروبار میں جتنا پیسہ کمایا جا سکتا ہے اتنا نوکری میں کمانا مشکل ہے اس کے لئے آپ کوصرف خواہش نہیں کرنا چاہئے بلکہ آپ کا مقصد بن جانا چاہئے تب آپ کو کامیابی مل سکتی ہے۔ آج ہم پھر سے ایک کاروبار کا آئیڈیا لے کے آئے ہیں جو آپ سکردو بلتستان میں کر سکتے ہیں اور ایک اچھا کاروبار ثابت ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہین فیشن یہاں پہ زوروں پی چلتا ہے اور اس کے لئے کپڑوں کے علاوہ جوتے بھی ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ اسی لئ ےآج ہم جوتوں کے بارے میں کاروبار کا آئیڈیا لے کے حاضر ہوئے ہیں۔

Khaplu Baltistan Best Tourist Attraction in the Extreme North of Pakistan

Khaplu Baltistan Best Tourist Attraction in the Extreme North of Pakistan خپلو بلتستان سکردو بلتستان کا چوتھا ضلع ہے جہاں کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے۔ یہاں ہر سال لاکھوںکی تعداد میں پاکستان اور دنیا بھر سے سیاح  آتے ہیں اور یہاں کی قدرتی خوبصورتی کا لطف اٹھاتےہیں۔ خپلو اب نی صرف پاکستان میں بلکہ دینا میں مانا اور جاننے والا ایک قدرتی خوبصورتی سے مالا مال ایک علاقہ بن گیا ہے۔ یہاں کے لوگوں کو پاکستان میں سب سے زیادہ امن پسند اور خوش اخلاق مانا جاتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کے امن پسند ہونے کی ایک مثال یہ ہے کہ خپلو کی تاریخ میں آج تک کوئی قتل کا مقدمہ درج نہیں ہوا کسی بھی پولیس تھانے میں۔ یہاں کے لوگوں کو ان کے مہمان نوازی کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ لوگ ہر سال آئے ہوئے مہمانوںکو مفت میں کھنا وغیرہ آفر کرتے ہیں خصوصا ان مہمانوں کے لئے جو کسی اور ملک سے آئے ہوتے ہیں۔ یہاں کے لوگوں کی مہمان نوازی اور خوش اخلاقی سے پاکستان کا نام روشن ہو رہے ہیں۔ کیونکہ یہی بیرون ملک سے آئے ہوئے سیاح واپس جاکے دنیا کو بتاتے ہیں اپنے مختلف سوشل میڈیا کے توسط سے۔ How To Reach Khaplu Baltistan? اگر آپ خپل

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہے۔ آج کل