Skip to main content

How to Start A Pottery Making Business in Pakistan?

How to Start A Pottery Making Business in Pakistan?

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ آج سے سالوں پہلے جب لوہے، گلاس کے برتن نہیں ہوتے تھے تو ہمارے آبا و اجداد مٹی سے بنی ہوئی برتن وغیرہ استعمال کرتے تھے،۔ اور یہ برتن ہر چیز کے لئے آسانی سے استعمال ہوتا تھا جس میں کھانے پینے سے لے کر کھانا بنانا تک۔
لیکن جب سے سائنس نے ترقی کیا چیزیں بھی بدلنا شروع ہو گیا اور آج ایسے برتن ہمیں بہت ہی کم و بیش دیکھنے کو ملتے ہیں اور بیت کم لوگ ہیں جو ان کا کاروبار کرتے ہیں ۔ انکو بے شک آج لوگ کھانے پینے کے استعمال نہ کرتا ہو لیکن گھروں میں سجاوٹ کے طور پر اور لوگوں کو تحفہ دینے کے لئے آج بھی استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن اس کو بنانے والے لوگ بہت حد تک کم ہو گئےہیں۔
اس لئے آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کیسے آپ اس کو اپنا کاروبار بنا سکتے ہیں اور ہر مہینہ ایک اچھا رقم اس سے کما سکتے ہیں۔

How To Start Pottery Making Business in Pakistan?

آپ ہمارے اس پوسٹ کو پڑھ کے آئیڈیا لے سکتے ہیں اور اپنا کاروبار مٹی کے برتن بنانے کا شروع کر سکتے ہیں۔ 

Market Research is Important

جی ہاں آپ کو اپنا مٹی کے برتن بنانے کا کاروبار شروع کرنے سے پہلے مارکیٹ میں جا کے ضرور دیکھنا پڑیگا کہ اس کے خریدار لوگ ہیں یا نہیں اور اگر ہیں تو کس علاقے کے لوگ زیادہ ہے تاکہ آپ اپنے کاروبار کو اس علاقے میں زیادہ سے زیادہ پھیلا سکے اور اچھا منافع کما سکے۔ اس کے علاوہ آپ مارکیٹ میں یہ بھی دیکھج سکتے ہیں کہ اس کو بنانے کے لئے سستے مزدور کہاں سے مل سکتے ہیں جن کاکام بھی آتا ہو۔

Start Making Pottery

ظاہر سی بات ہے اگر آپ کوئی کام کرنا چاہتا ہو تو اس کے لئے ضروری ہئ کہ آپ کووہ کام آتا بھی ہو اور اگر آپ کو خود نہیں آتا تو آپ کو لوگ رکھنا پڑے گا جن کو مٹی کا برتن بنانا اچھی طرح سے آتا ہو۔ اور پہلے سے یہ کام کیا ہو تاکہ ان کے تجربے سے آپ فائد اٹھا سکے۔
اور اگر آپ کسی کو کام پہ رکھنا نہیں چاہتے ہیں اور آپ کو خود بھی کام نہیں آتا ہے تو آپ کو کام شروع کرنے سے پہلے کام خود سیکجھنا پڑے گا تاکہ آپ کو کاروبار میں نقصان نہ اٹھانا پڑے۔

Cost in Pottery Making Business in Pakistan

کاروبار شروع کرنے کے لئے پیسہ تو لگتا ہی ہے اور اگر آپ کے پاس ایک اچھا رقم کوجود ہیں تو آپ کو چاہئے سوچ سمجھ کے کاروبار میں لگا دیں۔
ٹی کے برتن بنانے کے کاروبار میں آپ کو شروع میں کم سے کم 50،000 روپے خرچ کرنا پڑے گا کیونکہ اس میں کافی ساری چیزیں لگتا ہے اور وہ سب مہنگی بھی ہوتی ہے۔ ہم نے کم سے کم پیسہ یہاں بتایا ہے جو آپ اس کاروبار کو شروع کرنے کے لئے لگا سکتے ہیں۔

Raw Materials And Equipments Needed for Pottery Business

مٹی
جگہ
بجلی
ڈیزائن
آگ کی بھٹی
یہ چار چیزیں ہیں جو سب سے زیادہ ضروری ہیں اس کام کو شروع کرنے کے لئے۔ اس کے علوہ بھی چیزیں ہیں لیکن آپ ان کچھ چیزوں کے ساتھ اپنا کام شروع کر سکتے ہیں۔

How To Make Pottery in Pakistan?

بنانے کا کام سب سے مشکل اور چیلینجینگ ہوتا ہے جس کے لئے آپ کو یہ چیزیں درکار ہوں گے۔
  1. Soil Selection
  2. Shape of Device Size
  3. Cook Pottery
  4. Process of Drying Pottery

Where to Selll Pottery in Pakistan?

ویسے تو آپ اپنا دکان کھول سکتے ہیں جہاں پہ آپ یہ سارے مٹی کے برتں بیچ سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ ان کو مختلف میلوں میں لے کے جا سکتے ہیں وہاں بیچ سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہمارے ملک میں بہت سارے میلے لگتے رہتے ہیں جن میں سے ایک بہت اہم میلا اسلام آباد میں ہر سال شکر پڑیاں کے مقام پر لگتا ہے جس میں پورے پاکستان کے پانچوں صوبوں سے لوگوں کو بلایا جاتا ہے جو اپنے اپنے علاقے کی ثقافت کا اجاگر کرتے ہیں یہاں آپ بھی اپنے ھاتھ سے بنائے ان مٹی کے برتنوں کا میلا لگا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آج کل آپ سوشل میڈیا کے زریعے بھی ان کو بیچ سکتے ہیں۔
  1. FaceBook
  2. Instagram
  3. Website
  4. Daraz.pk

Marketing of Pottery

آج کل مارکیٹینگ کرنا مشکل کامنہیں رہا آپ بہت سارے طریقوں سے کر سکتے ہیں۔
  • TV Commercials
  • Social Media
  • Website (SEO and SEM)

FAQs

سوال ۔ مٹی کے برتن کیسے بنائے جاتے ہیں؟
جواب۔ مٹی پانی اور جاک سے جس کو آگ پر پکایا جاتا ہے۔
سوال ۔ مٹی کے برتن بنانے کے کاروبار کا کیا فائدہ ہے؟
جواب ۔ اس کام میں بہت فائدہ ہے کیونکہ آج کل زیادہ لوگ یہ کام نہیںکر رہے اس لئے آپ اس میں اچھا کما سکتے ہیں۔

Popular posts from this blog

[Top 10] Travel Business Ideas To Start in Skardu Baltistan

Top 10 Travel and Tour Business Ideas to Start a Business in Skardu Baltistan Explain in Urdu سکردو بلتستان پاکستان کے شمال میں  واقع قدرت کے حسن سے مالا مال علاقی ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں سیر و تفریح کے لئے۔ اس سے ہمیں اور آپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے یہاں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ آج کے اس بلاگ پوسٹ میں ہم اسی پہ بات کرنے والے ہیں۔ آج میں آپ کو دس ایسی کاروبار کے بارے میں بتانے والا ہوں جو آپ سکردو بلتستان میں آج ہی شروع کر سکتے ہیں یہ سارے ایسے کاروبار ہیں جن کو شروع کرنے کے لئے آپ کو زیادہ محنت اور پیسے بھی نہیں لگیں گے۔ Start A Blog on Skardu Baltistan Travel Agency Fast Food Shop Horse Riding Services Rent A Car Service Travel Guide Hotel Booking Website Start A Hotel Restaurant Motorcycle Bike Rent Service Photography Videography Services Start A Blog on Skardu Baltistan جی ہاں اگر آپ لکھنے کے شوقین ہیں تو آپ ایک بلاگ بنا سکتے ہیں جس پہ آپ دنیا کو گلگت بلتستان کے بارے میں بتا سکتے  ہیں۔ یہ آج کی تاریخ میں آن لائن پہسہ کمانے کا بہترین زریعہ ہ...

College of Education Women Gilgit Admission

College of Education Women Gilgit Admission in BS Education/B.Ed (Hon) 2021  ویمن کالج گلگت میں سال 2021 کے لئے نئی کلاسوں میں ایڈمیشن کے لئے ڈیٹ  اناونس کیا گیا ہے۔ تمام لڑکیاں جو سال 2021 میں ویمن کالج گلگت میں ایڈمیشن کے خوایاں ہے تو  آخری تاریخ سے پہلے آن لاءن ایڈمیشن فارم پر کر کے بھیج دیں۔  اگست 20 فارم بھیجنے کی آخری تاریخ ہیں اس ے بعد جو بھی فارم بھیجیں گے ان کو در کر دیا جائیگا۔ Who Can Apply in College of Education Women Gilgit? اگر آپ نے انٹر میڈئیٹ مکمل کیا ہوا ہے تو آپ یہاں اپلائی کر سکتےہیں۔ اور اگر آن لائن اپلائی نہیں کرا چائیں تع آپ کیمپس بھی ویزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات ھاصل کرنا چاہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 05811960008, 03554304061 College of Education Women Gilgit Apply Online Apply Here

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu

Unknown History of Khaplu Yabgo Fort (Serena Hotel) in Urdu خپلو راجا محل جو ایک تاریخی عمارت ہے ضلع گنگچھے کے صدر مقام خپلو میں واقع ہیں۔ یہ خپلو ڈوقسہ  جو کہ ایک محلہ ہے اس میں واقع ہیں۔ اس تاریخی عمارت کے بارے میں اگر ہم پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ یس کا کسی زامنے میں کتنی اہمیت تھی گو کہ آج بھی ہے ۔ یہ ایک زمانے میں یہاں کے راجا خاندان کا گھر ہوا کرتا تھا لیکن آج یہ سرینا ہوٹل میں منتقل ہو گیا ہے۔اس محل کی شان و شوکت اپنی مثال آپ ہیں۔ اگر آپ کبھی یہاں سیر کے لئے آئے تو اس محل میں جانا ہرگز نہ بھولئے گا۔ جب آپ اس محل کے سب سے اوپر چھت پہ جا کر چاروں طرف کی وادی کا نظارہ کر لیں گے تو آپ کو اس کی خوبصورتی کا حقیقی معنوں میں علم ہو جائیگا۔ یہ محل سن 1480 میں بنایا گیا تھا اس وقت کے راجا جن کا نام کاچو دولت علی خان تھا۔ جیسا کہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بھی بہت سارے قدیمی اور تاریخی محلات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن خپلو کا یہ راجا محل خوبصورتی اور اس کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے جو کام ہوئےہیں اس کی مثال باقی قلعوں میں بہت کم دکھائی دیتے ہیں۔ اس تاریخی عمارت کو ...